Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

آیوشمان بھارت اور جن آروگیہ یوجنا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 27, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 رام بن //ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بٹ نے پیر کے روز ضلع کے غریب اور ضرورت مند کنبوں میں ’’ آیوشمان بھارت۔ پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا ‘‘ (  AB-PMJAY) کے تحت وزیر اعظم کی چٹھیوں کو استفادہ حاصل کرنے والوں میں تقسیم کرنے کے عمل کاآغاز کیا، جسکے تحت استفادہ حاصل کرنے والوں کو طبی امداد مہیا کی جائے گی۔اے ڈی سی ڈاکٹر بشارت حسین ، سی ایم او ڈاکٹر سیف الدین خان،سی پی او اوتم سنگھ ، بی ایم او کا ٹیکنکل سٹاف و سکیم کے دیگر سٹیک ہولڈر بھی اس موقعہ پرموجود تھے۔اس موقعہ پر اپنے خطاب میں ڈی سی نے کہا کہ تمام  19482چٹھیاں استفادہ حاصل کرنے والوں میں تقسیم کی جائیں گی۔انہوں نے تحصیلداروں اور بلاک میڈیکل افسروں کو یہ چٹھیاں مقررہ مدت میں تقسیم کرنے  اور سکیم کے لئے رجسٹریشن عمل کے لئے بھی تیار رہنے کی ہدایت دی۔انہوں نے متعلقہ عہدہ داروں کو آیوشمان بھارت یوجنا کے فوائد عوام تک پہنچانے کے لئے عوام تک رسائی کی بھی ہدایت دی۔اس موقعہ پر ڈی سی نے اجلاس کو مطلع کیا کہ ضلع میں AB-PMJAY  کے تحت استفادہ حاصل کرنے والوں کی جانچ کی گئی ہے ،جس میں 19482 موزوں پائے گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ مناسب جانچ کے بعد 103187 استفادہ حاصل کرنے والوں کو گولڈن کارڈز مہیا کئے جائیں گے۔انہوں نے سکیم سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کا اندراج یقینی بنانے کے لئے 31رضاکاروں کو رجسٹریشن مراکز فعال بنانے کے لئے روانہ کیا۔انہوں نے موجودہ ڈاٹا اینٹری آپریٹروں کو ضلع کے دور افتادہ علاقوں میں رجسٹریشن کیمپ منعقد کرنے کی بھی ہدایت دی ،تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو سکیم کے دائرے میں لایا جا سکے ۔سکیم کے تحت ایک کنبہ کو سالانہ 5 لاکھ روپے تک کی طبی معاونت فراہم ہوگی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

خطہ چناب

رام بن میں 5گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ۔36یاتری زخمی

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
خطہ چناب

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا

July 5, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?