جموں//جموں پارلیمانی حلقے کے ریٹرننگ افسر رمیش کمار نے آج پالی ٹیکنک کالج اور ایم اے ایم کالج جموں کا دورہ کر کے وہاں ووٹ شماری کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائیزہ لیا۔پالی ٹیکنک کالج جموں اور ایم اے ایم کالج جموں کو ووٹ شماری کے مرکز کے طور نامزد کیا گیا ہے۔جہاں23 مئی کو پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹ شماری ہوگی۔