Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

اننت ناگ میں خاتون کی پراسرارموت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 19, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اننت ناگ//اننت ناگ میں ایک خاتون کی سسرال میں پراسرار حالت میں موت واقع ہونے کے بعد پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔30سالہ کوثرہ جان ساکنہ شہلی پورہ اچھ بل کی شادی 2 سال قبل عاصف احمد  ساکنہ بی بی شاہ ہرناگ سے طے پائی ہوئی تھی ، خاتون 6 ماہ کی بیٹی کی والدہ ہے۔ منگل کو مذکورہ خاتون سسرال میں مردہ پائی گئی۔خاتون کی موت کی خبر پھیلتے ہی آبائی قصبہ شہلی پورہ اچھ بل میں صف ماتم بچھ گئی اور لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے باہر آگئی اور خاتون کی موت کا الزام سسرال والوں پر عائد کرتے ہوئے احتجاج کیا۔مہلوک کے والد محمد یوسف کا کہنا ہے کہ خاتون کے سسرال والے ہر وقت اس کے بیٹی پر جہیز لانے کا دبا ئوڈال رہے تھے اور آج انہوں نے انکی بیٹی کو زہر دے کر ہلاک کیا ۔مہلوک خاتون کے ایک اور رشتہ دار کا کہنا تھا کہ انکی  بیٹی،بچی کی پیدائش کے بعد گذشتہ روز سسرال واپس گئی تھی، منگل صبح کو انہیں سسرال والوں کی جانب سے فون آیا  کہ کونثر جان کو دل کا دورہ پڑا ہے لہذا وہ لوگ ضلع اسپتال اننت ناگ پہنچے تاہم جب وہ لوگ اسپتال پہنچے تو انہوں نے اپنی بیٹی کو اسپتال میں مردہ پایا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ خاتون کو اس کے سسرال والوں نے مار ڈالا ہے۔ اس بیچ شہلی پورہ اور اس کے ملحقہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعداد نے اچھ بل چوک میں احتجاج کیا اور واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔پولیس نے معاملہ کی نسبت کیس درج کیا ہے ۔قانونی لوازمات کے بعد خاتون کو نم آنکھوں آبائی قبرستان میں سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?