اننت ناگ میںوالی بال ٹورنامنٹ کا افتتاح

اننت ناگ//پولیس کی عظیم قربانی کو اجاگر کرنے کے لییکل ڈی پی ایل اننت ناگ میں  ویں بٹالین کے زیر اہتمام “پولیس شہداء میموریل والی بال ٹورنامنٹ” کا انعقاد کیا گیا۔مقامی اسپورٹس کلبوں سمیت آٹھ ٹیمیں۔ ہرناگ اسپائکرز، سپارٹن اننت ناگ، کھنڈی پورہ اننت ناگ، اور ضلع پولیس اننت ناگ سے ایک اور آئی آر پی 11 ویں بن اننت ناگ کے باقی چار اس پروگرام میں حصہ لے رہے ہیں۔اسپورٹس ایونٹ کا افتتاح ایس ایس پی کمانڈنٹ IRP-11th Bn سندیپ مہتا نے کیا۔ٹورنامنٹ ناک آؤٹ کی بنیاد پر منعقد ہوگا اور فائنل میچ 29 نومبر 2022 کو کھیلا جائے گا۔سندیپ مہتا نے شرکاء پر زور دیا کہ وہ جسمانی معیار کو برقرار رکھیں۔