Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

اراضی وقف کرنے والوں کا پریس کالونی میں احتجاج | 6جولائی کو محکمہ جل شکتی کے پروجیکٹوں کو مقفل کرنے کی دھمکی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 30, 2020 3:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر/ محکمہ آب رسانی(جل سکتی) پروجیکٹوں کیلئے زمین وقف کرنے والے لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر انکے مطالبات کو پورا نہیں کیا گیا تو6 جولائی کو پروجیکٹوں کو مقفل کریں گے۔ پریس کالونی میں  پی ایچ ای محکمہ کے پروجیکٹوں کیلئے اراضی وقف کرنے والے لوگ نمودار ہوئے اور نعرہ بازی کی۔ اراضی وقف کرنے والے لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے سرکارکو مختلف پروجیکٹوکی تعمیر کیلئے اراضی وقف کی ہے،جبکہ محکموں نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ اراضی وقف کرنے کیلئے انہیں یا انکے نزدیکی رشتہ داروں کو محکموں میں تعینات کیا جائے گا،تاہم حال ہی میں جو ایس آر ائو منظر عام پر آیا،وہ انہیں ان محکموں میں تعیناتی کرنے سے محروم کرتا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ آب رسانی(پی ایچ ای)  میں587لوگ اراضی وقف کرنے کی پاداش میں انہیں تعینات کرنے کے منتظر ہیں،جبکہ اسی محکمے میں اسی پالیسی کے تحت پہلے ہی861امیدواروں کو تعینات کیا گیا ہے۔احتجاجی اراضی مالکان نے  ان پروجیکٹوں کو مقفل کرنے کی دھمکی دی،اگر انہیں نئی پالیسی کے دائرے میں نہیں لایا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں زمین کے بد لے کوئی معاوضہ نہیں ملا ہے اور نہ ہی نوکری بلکہ معاہدے کے تحت ہم سے یہ وعد ہ کیا گیا تھا کہ ہمیں محکمہ میں ملازمت فراہم کی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ ہماری اراضی پر قبضہ کرتے ہوئے محکمہ کو کئی سال گزر چکے ہیں ، لیکن آج تک ایک بھی شخص محکمہ میں بھرتی نہیں کیا گیا ، جو محکمہ کی طرف سے معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔مظاہرین نے متنبہ کیا کہ اگر ان کے مطالبات کو فوری طور پر پورا نہیں کیا گیاتو وہ 6 جولائی  کو پروجیکٹوں کو مقفل کرکے پانی کی سپلائی روک دیں گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود
کشمیر
سکاسٹ کشمیر کی چھٹی کانووکیشن تقریب ، 150طلباء کو گولڈ میڈل ، 115طالبات شامل زراعت اور منسلک شعبے معیشت کے ستون
کشمیر
جموں و کشمیر ہندوستان کا قیمتی اثاثہ وزیر اعظم وکست بھارت کی تعمیر کے لیے پرعزم :چوہان
کشمیر
زراعت کا شعبہ ثقافت اور کشمیر کی شناخت جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھ میں:عمر
کشمیر

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?