Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ادہمپور اور سمرولی کے درمیان پتھر گرے، پسیاں گر آئیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 13, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بانہال//اتوار کی شب بارشوں کی وجہ سے ادہمپور اور سمرولی  کے درمیان ٹولڈی نالہ کے مقام پر پیر کی علی الصبح بھاری پتھر شاہراہ پر گر آئے جس کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت کئی گھنٹوںتک بند رہی۔ رام بن اور بانہال کے درمیان جموں سرینگر  شاہراہ کے کئی مقامات پر شدید ٹریفک جام کا سلسلہ اتوار کی رات سے جاری ہے اور پیر کو  بھی گاڑیوں کی نقل و حرکت نہایت ہی سست رفتاری کا شکار رہی اور مکرکوٹ بانہال اور ناشری ٹنل کے آرپار کئی کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والا ٹریفک جام رہا ۔مگر کوٹ رام بن کے مقا م پر پتھروں کے گرنے کا سلسلہ پیر کو بھی جارہی رہا۔اس دوران منتھل ٹکری ضلع ادہمپور میں پہاڑی سے گرتے پتھر دو گاڑیوں کو جا لگے تاہم کوئی زخمی نہیں ہوا۔ایس ایس پی ٹریفک نیشنل رام بن شبیر احمد نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ بارشوں کی وجہ سے پیر کی صبح سے ہی سمرولی ادہمپور اور مکرکوٹ رام بن  کے مقام پر پتھر اور پسیاں گر آئیں جس سے شاہراہ پر وادی سے جموں کی طرف ٹریفک  بند ہوااور گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔  انہوں نے کہا کہ پیر کے روز کئی بار پتھر گرنے سے ٹریفک روک دینا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ مگرکوٹ کے متاثرہ مقام پر سڑک یکطرفہ ٹریفک کے ہی  قابل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتوار سے پیر کی شام تک دس ہزار کے قریب ٹرکوں نے جموں کا سفر کیا جو پچھلے کئی روز سے کشمیر میں درماندہ تھے۔ انہوں نے کہا کہ موسم اور سڑک کی بہتر صورتحال کے پیش نظر منگل کے روز جموں سے سرینگر کی طرف ٹریفک کو چلنے کی اجازت ہوگی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی
تازہ ترین
چنار کور کمانڈر نے شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

جموں

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025
جموں

چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے

July 1, 2025
جموں

ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط

July 1, 2025
تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?