Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ادبی کنج کے زیراہتمام ہفتہ وارادبی و ثقافتی نشست

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 11, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
  جموں //کثیر اللسانی ادبی تنظیم ادبی کُنج کے زیراہتمام ایک ادبی و ثقافتی نِشست کا اِہتمام کِیا گیا۔جِس میں مختلف علاقوں کے مختلف زبانوں سے تعلق رکھنے والے قلمکاروں نے حِصّہ لِیا۔ جِس کی صدارت کے فرائض جانے مانے اُردوُو گوجری کے شاعر شاعرسرور چوہان حبیٖب ؔ نے سر انجام دِئے۔ جبکہ نِشست کی نِظامت کے فرائض اُردوُزبان کے جواں سال شاعر عبدال جبّارؔ بٹ نے انجام دِئے۔ نِشست کے آغاز میںتنظیم کے چئیرمین آرش ؔدلموترہ نے ایک دلچسپ اُردوُ کہانی ’ٹھگ ٹھگا گیا ‘  پیش کی ۔ اِس مخصوص کہانی کی ادبی قدروں پر خوُب چرچا ہوُا  اور اِسے سراہا گیا۔اَس کے علاوہ ڈوگری کے شاعر کے آر سلگوترہ نے اپنی ایک مزاحیہ ڈوگری نظم ’شرابی‘گا کر سُنائی اور حاضرین کو خوُب ہنسایا۔  اِس دوران اُردوُ کے شاعر عبدال جبّار بٹ نے اپنی ایک اُردوُ غزل’ہے مُجھ پر اِک عنایت تُمہاری،  محبّت تُمہاری یہ چاہت تُمہاری‘۔ پیش کی۔ جِس پر سیر حاصل تبصرہ ہوُا۔  اِس کے بعد تنظیم کے خاص گلوکار چمن سگوچؔ نے دو نامی گرامی شاعروں کی غزلیں گا کر سماں باندھ دِیا۔ نِشِست میں شِرکت کرنے والے شعراء حضرات کے اِسم گرامی اِس طرح ہیں:۔ آرشؔ دلموترہ، سنتوش شاہ نادانؔ، سرور چاہان حبیٖبؔ، عبالجبّار بٹؔ،چمن سگوچ ، کے آر سلگوترہ،  راجیو کُمار اور شام طالبؔ۔  نِشست کے اِختتام میںتنظیم کے چئیرمین  آرشؔ دلموترہ نِشست میں شامل ہوئے  اورسبھی شعراء کا  شُکریہ کیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?