Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

آئی پی ایل کی پہلی اننگز نے میری زندگی بدل دی:میک کولم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 19, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
کولکتہ/ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے پہلے ایڈیشن کے پہلے میچ میں کولکاتا نائٹ رائڈرس ( کے کے آر ) کی جانب سے کھیلتے ہوئے دھماکہ خیز اننگز کھیلنے والے نیوزی لینڈ کے اوپنر برینڈن میک کولم نے کہا ہے کہ اس اننگز نے ان کی زندگی بدل دی۔میک کولم نے 2008 میں رائل چیلنجر بنگلور (آرسی بی) کے خلاف کھیلے گئے میچ میں 73 گیندوں میں 10 چوکوں اور 13 چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 158 رنز بنائے تھے جس کی بدولت کولکتہ نے بنگلور کو 140 رنز سے شکست دی تھی۔میک کولم نے کہا کہ میں بہت خوش تھا کہ مجھے یہ موقع ملا۔ آپ کے کیریئر میں اتار چڑھاو آتے رہتے ہیں لیکن اس رات نے میری زندگی بدل کر رکھ دی۔ اس تین گھنٹے کو میں کبھی نہیں بھول سکتا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یہ موقع کیوں ملا کہ میں سورو گنگولی کے ساتھ اوپننگ کرنے اترا۔ مجھے پہلے میچ میں کھیلنے کا موقع کیسے ملا۔ میں نے کس طرح اس موقع سے استفادہ کیا۔ سچ بتاؤں تو مجھے ان سوالات کے جواب نہیں معلوم لیکن میں اتنا جانتا ہوں کہ اس نے میری زندگی تبدیل کر دی۔ میک کولم نے کہا کہ میں نے اپنے خاندان کی بھی زندگی ہمیشہ کے لئے بدل دی اور میں اپنے آپ کو بہت خوش قسمت سمجھتا ہوں۔ میں نے اس دن جو کیا ایسا میں کبھی کر پاؤں گا اس بارے میں نہیں سوچا تھا۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ میں اپنے ٹیم کے ساتھیوں کے بغیر یہ نہیں کر پاتا۔ یہ ایسا پل ہے جب آپ اس بارے میں سوچتے ہیں تو لگتا ہے کہ آپ کتنے خوش قسمت ہیں۔ کے کے آر کے چیف کوچ مقرر ہوئے میک کولم نے اس دن کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں اب بھی اس وقت کے کپتان سورو گنگولی کی بات یاد ہے جو انہوں نے میک کولم سے کہی تھی۔میک کولم نے کہا کہ مجھے پوری بات یاد نہیں لیکن اتنا یاد ہے جو دادانے مجھے کہا تھا۔ انہوں نے مجھے کہا تھا کہ تمہاری زندگی ہمیشہ کے لئے بدل جائے گی لیکن اس وقت میں یہ نہیں سمجھ پایا تھا۔ اگرچہ میں ان سے 100 فیصد متفق ہوں۔ ٹیم مالک شاہ رخ خان نے بھی مجھ سے کہا تھا کہ تم ہمیشہ نائٹ رائڈرس کے ساتھ رہو گے ۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے کیریئر میں اتنا بے چین کبھی نہیں ہوا لیکن اس دن میں کافی بے چین تھا۔ میرے خیال سے ہم لوگوں میں سے کسی کو نہیں پتہ تھا کہ یہ ٹورنامنٹ کیسا ہوگا۔ لیکن ہمیں یہ منصوبہ بندی پسند آئی تھی اور بنگلور میں جو ہوا وہ یادگار لمحہ تھا۔ میک کولم نے کہا کہ ایک وقت تھا جب میں کے کے آر کے ساتھ تھا لیکن اس کے بعد مجھے ریلیزکر دیا گیا۔ اگرچہ میرا ٹیم کے ساتھ رشتہ ہمیشہ اچھا رہا۔ میں فرنچائزز کا مجھے موقع دینے کے لئے ہمیشہ شکر گزار رہوں گا۔ میرے پاس جب کوچ بننے کی تجویز آئی تو میں نے اس بارے میں غور کیا۔ مجھ شاہ رخ نے بھی کہا تھا کہ تم ہمیشہ کے کے آر کا حصہ رہو گے ۔ میرے خیال سے یہ بھی ایک موقع ہے ۔ میک کولم نے کہا کہ کے کے آر میں تمام لوگ اچھے ہیں اور میں امید کرتا ہوں کہ ہم میدان پر کامیاب ہوں گے ۔ ہم بنگال کے لوگوں، شاہ رخ اور فرنچائزز سے جڑے دوسرے لوگوں کی توقع تک پہنچنے کی کوشش کریں گے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

سپورٹس

پلیئر آف دی منتھ آئی سی سی نے جون کیلئے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

July 7, 2025
سپورٹس

ہندوستان کی جیت میں 7 پوائنٹس کا اہم کردار

July 7, 2025
سپورٹس

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

July 7, 2025
سپورٹس

ملڈر جنوبی افریقہ کیلئے ٹرپل سنچری بنانے والے دوسرے بلے باز بنے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?