Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

۔5 لوگ کروڑوں عوام کی تقدیر کا فیصلہ نہیں کر سکتے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 21, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اسلام آباد//سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایک بار پھر اپنے خلاف عدالتی فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی عدالتی فیصلہ عوام سے ان کے تعلق کو ختم نہیں کر سکتا۔ایبٹ آباد میں اتوار کو اپنی جماعت مسلم لیگ ن کے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے اپنے اسی موقف کو دہرایا جو وہ جولائی میں اپنے خلاف آنے والے عدالتی فیصلے کے بعد سے اپنائے ہوئے ہیں۔نواز شریف نے جلسے کے شرکا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خلاف کوئی بدعنوانی ثابت نہیں ہوئی اور ان کے بقول پانچ لوگ کروڑوں عوام کی قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتے۔"کیا آپ لوگوں کو یہ فیصلہ قبول ہے، یہ چار پانچ لوگ کروڑوں عوام کی قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتے۔ انھوں نے آپ کے منتخب وزیراعظم کو اٹھا کر باہر پھینک دیا۔"سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے ہی نواز شریف کے خلاف مقدمے کی سماعت کی تھی جب کہ جس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے ان کے اور ان کے خاندان کے خلاف تحقیقات کی تھیں اس کے ارکان کی تعداد بھی پانچ تھی۔عدالتی فیصلے کے نتیجے میں اپنے عہدے سے علیحدہ ہونے کے بعد نواز شریف اپنی تقاریر اور بیانات میں ایسے ہی الفاظ کا استعمال کرتے آ رہے ہیں جسے ناقدین اور حزب مخالف ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش قرار دیتے ہیں۔لیکن حکمران جماعت مسلم لیگ ن اس تاثر کو مسترد کرتی ہے۔نواز شریف اور ان کے تین بچون کے علاوہ داماد اور ایک سمدھی وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کو احتساب عدالتوں میں ریفرنسز کا بھی سامنا ہے جب کہ نیب لاہور عدالت سے استدعا بھی کر چکا ہے کہ سابق وزیراعظم کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے تاکہ وہ ملک سے باہر نہ جا سکیں۔اس بارے میں تاحال کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا ہے۔اتوار کو ہونے والے جلسے کو مسلم لیگ ن کی خیبر پختونخواہ میں انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز بھی قرار دیا جا رہا ہے۔اس سے قبل نواز شریف کے سب سے بڑے ناقد اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان صوبے میں متعدد مقامات پر جلسے منعقد کر چکے ہیں جب کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی کئی روز تک یہاں مقیم رہ کر اپنی جماعت کی تنظیم سازی میں مصروف رہے ہیں۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025
برصغیر

ثقافتی رابطے میں فاصلہ کوئی رکاوٹ نہیں | ارجنٹینا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم مودی کاخطاب

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?