Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

۔5سال سے چھوٹے بچے کیلئے ماسک ضروری نہیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 22, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 نئی دہلی// مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے انفیکشن کی شدت کتنی ہی کیوں نہ ہو 18 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے اینٹی وائرل یا مونوکلونل اینٹی باڈیز کے استعمال کی سفارش نہیں کی گئی ہے اور اگر اسٹیرائڈز کا استعمال کیا جاتا ہے تو طبی طور پر 10 سے 14 دنوں میں کم اس کی خوراک کو کم کیا جانا چاہیے۔وزارت صحت نے 'بچوں اور نوعمروں (18 سال سے کم عمر) کے حوالہ سے کورونا کے انتظام کے لیے ترمیم شدہ جامع رہنما ہدیات' کے ذریعہ یہ بھی کہا کہ پانچ سال یا اس سے کم عمر کے بچوں کے لیے ماسک کی سفارش نہیں کی جاتی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ 6-11 سال کی عمر کے بچے والدین کی براہ راست نگرانی میں محفوظ اور مناسب طریقے سے ماسک کا استعمال کر سکتے ہیں۔وزارت نے کہا کہ 12 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کو بالغوں کی طرح ماسک پہننا چاہیے۔ ماہرین کے ایک گروپ کی طرف سے ان رہنما ہدایات کا جائزہ بالخصوص اومیکرون ویرینٹ کی وجہ سے انفیکشن کے کیسز میں حالیہ اضافے کے پیش نظر کیا گیا۔ تاہم وبائی مرض کی لہر کی وجہ سے محتاط نگرانی کی ضرورت ہے۔رہنما ہدایات میں انفیکشن کے معاملات کو غیر علامتی، ہلکے، درمیانے اور شدید کے طور پر درجہ بند کیا گیا ہے۔ وزارت نے کہا کہ غیر علامتی اور ہلکے معاملات میں علاج کے لیے 'اینٹی مائیکروبائلز یا پروفیلیکسس' تجویز نہیں کی جاتی۔ رہنما ہدایات میں کہا گیا کہ اسٹیرائیڈ کا استعمال صحیح وقت پر، صحیح خوراک اور صحیح مدت کے لیے کیا جانا چاہیے۔ وزارت نے کہا کہ ان رہنما خطوط کا مزید جائزہ لیا جائے گا اور نئے شواہد کی دستیابی پر اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔ادھرکورونا وبا کے دوران طویل عرصے تک اسکولوں سے دور رہنے سے بچوں میں ذہنی تناؤ اور خوف کی کیفیت پیدا ہو رہی ہے جس کے بچوں پر پڑنے والے اثرات کو سمجھنے اور جانچنے کی ضرورت ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انتظامی نا اہلی کی صورت میں بی جے پی منتخب حکومت کے خلاف احتجاجی مہم چلائے گی:اشوک کول
تازہ ترین
صرف چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک آن لائن کلاسز مقررہ اوقات میں ہوں گی:محکمہ تعلیم
تازہ ترین
پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا
تازہ ترین
پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی
تازہ ترین

Related

برصغیر

شیاما پرساد مکھرجی کی کوششوں سے کشمیربھارت کا اٹوٹ انگ بنا: شاہ

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?