Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

۔24گھنٹوں میں76ہزار 507ٹیسٹ،5اموات،4175مثبت | وادی میں 2812،جموں میں 1363کا اضافہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 30, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر //جموں و کشمیر میں دوسرے دن بھی کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 76ہزار 507ٹیسٹ کئے گئے جن میں 72سفر کرنے والوں سمیت مزید 4175افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ متاثرین کی مجموعی تعداد 4لاکھ 24ہزار 260ہوگئی ہے۔ اس دوران کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں بھی کمی آئی ہے۔ سنیچر کو کورونا وائرس سے مزید 5افراد فوت ہوگئے ۔ متوفین کی مجموعی تعداد 4652ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے فراہم کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مزید 4175افراد  متاثر ہوئے ہیں جن میں جموں میں 1363جبکہ کشمیر میں 2812افراد متاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر میں متاثر ہونے والے 2812افراد میں 18بیرون ریاستوں سے سفر کرکے واپس لوٹے جبکہ دیگر 2794افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر میں متاثر ہونے والے 28212افراد میں سرینگر میں سب سے زیادہ 892، بارہمولہ میں 475، بڈگام میں 127، پلوامہ میں 153، کپوارہ میں 436، اننت ناگ میں 234، بانڈی پورہ میں 131، گاندربل میں 44، کولگام میں 292 جبکہ شوپیان میں 28افراد متاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر میں متاثرین کی تعداد 2لاکھ 73ہزار 271ہوگئی ہے۔ اس دوران وادی میں کورونا وائرس سے2افراد کی جان گئی ہے۔ مرنے والوں میں ایک کا تعلق بارہمولہ جبکہ دوسرے کا تعلق بانڈی پورہ سے ہے۔ کشمیر میں متوفین کی مجموعی تعداد 2381ہوگئی ہے۔ جموں صوبے میں بھی متاثرین کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ جموں صوبے میں کورونا وائرس سے مزید 1363افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں 54بیرون ریاستوں کا سفر کرکے  واپس لوٹے جبکہ دیگر 1309افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ جموں صوبے میں متاثر ہونے والے 1363افراد میں ضلع جموں میں 653، ادھمپور میں 104، راجوری میں 34، ڈوڈہ میں 186، کٹھوعہ میں 99، سانبہ میں 55، کشتواڑ میں 13، پونچھ میں 49، رام بن میں 145 جبکہ ریاسی میں 25افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جموں صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1لاکھ 55ہزار 103ہوگئی ہے۔ جموں صوبے میں کورونا وائرس سے مزید 3افراد کی جان گئی ہے۔ مرنے والوں میں ایک ضلع جموں، ایک ادھمپور جبکہ ایک سانبہ میں ایک کی جان گئی ہے۔ جموں صوبے میں مرنے والوں کی تعداد 2271ہوگئی ہے۔ 
 
 
 

ملک میں 871 ہلاکتیں | 2لاکھ 35ہزار 532مثبت

یو این آئی
نئی دہلی// بھلے ہی ملک میں کورونا کی صورتحال میں بتدریج بہتری آ رہی ہو لیکن گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مرنے والوں کی تعداد میں بڑا اضافہ ہوا ہے ،اس دوران 871 مریضوں کی ہلاکتیںہوئیں ، جبکہ ایک دن پہلے یہ تعداد 627 تھی۔ ملک میں 24 گھنٹوں میں 56 لاکھ 72 ہزار 766 کووڈ افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی ہفتہ کی صبح 7 بجے تک ایک ارب 65 کروڑ 4 لاکھ 87 ہزار 260 افرا کو کووڈ ویکسین لگائی جاچکی ہے ۔ اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 20 لاکھ 4 ہزار 333 ہو گئی ہے ۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 لاکھ 35 ہزار 532 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?