Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

۔24جنوری تک کہیں کہیں ہلکی برفباری کا امکان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 19, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر+ کپوارہ // منگل کودن بھر مطلع ابرآلود رہااور اس دوران کرناہ کے سادھنا ٹاپ پر فوج نے 30مسافروں کو بچایا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  وادی میں 24 جنوری تک موسمی صورتحال جوں کی توں رہنے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر سونم لوٹس کے مطابق 19 جنوری کو وادی میں ہلکی سے درمیانی درجے کی برف باری متوقع ہے جبکہ باقی ایام کے دوران موسم ابر آلود رہ سکتا ہے اور کہیں کہیں ہلکی برف باری کا بھی امکان ہے۔ ادھرمحکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق سرینگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 0.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ۔اسی طرح گلمرگ میں 4.4 ملی میٹر برف اور پہلگام میں 3.4 ملی میٹر برف و باراں ریکارڈ ہوا ۔ ادھر کپواڑہ سے اشرف چراغ کے مطابق  چوکی بل کرناہ سڑک پر دو الگ الگ مقامات پر برفانی تودو ں کی زد میں آئے 30مسافرو ںکو بچا کر محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا۔محکمہ موسمیات کے پیش گوئی کے عین مطابق پیر کے روز کپوارہ ضلع میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوا تاہم ضلع کے سرحدی علاقوں کو جانے والی سڑکیں گا ڑیو ں کی آمد و رفت کے لئے کھلی تھیں ۔چوکی بل کرناہ سڑک پر برف جمع ہونے کے ساتھ ہی ضلع انتظامیہ نے گا ڑیو ں کی نقل و حمل پر احتیاطی طور روک لگا دی ۔بتایا جاتا ہے کہ اس سے قبل ہی چند گاڑیو ں نے نستہ چھن گلی (سادھنا ٹاپ) کوپار کیا تھا جبکہ کچھ نستہ چھن کے نزدیک پہنچ چکی تھی ۔اس دوران کرناہ سے چوکی بل کی طرف آرہی چند ایک گا ڑیا ں خونی نالہ کے قریب پہنچ گئیں تو اس دوران برفانی تودا گر آیا جس کی وجہ سے گا ڑیا ں دونو ں طرف برفانی تو دو ں کی زدمیں آگئیں ۔ وہا ں نزدیکی فوجی یونٹ کو کسی طرح واقعہ کی علمیت ہوئی کہ خونی نالہ کے قریب برفانی تودے گر آئے ہیں اور مسافر گا ڑیا ں درماندہ ہیں تو انہوں نے فوری طور پر بچائو کارروائیاں شروع کیں۔ نیلم پوسٹ پر تعینات فوج کی بچائو ٹیم جسکی قیادت کپٹن کلجوت سنگھ کر رہے تھے، وہا ں پہنچ گئے اور پیر کی شام دیر گئے بچائو کارروائی کے دوران  14مسافرو ں، جن میں خواتین ،بچے اور عارضہ قلب میں مبتلا ایک مریض بھی شامل تھا، کو نکال پر محفوظ مقام پر پہنچایا۔ فوج کا کہنا ہے کہ جو ں ہی انہیں یہ اطلاع ملی کہ خونی نالہ کے قریب 14مسافر بر فانی تودو ں کے ذد میںآگئے ہیں تو انہو ں نے 16مسافرو ں کو جو کرناہ سے کپوارہ کی طرف جارہے تھے کو نستہ چھن کے نزدیک واپس لاکر سادھنا گلی پر ایک فوجی کیمپ پر رکھا اور کل ملاکر 30مسافرو ں کو بر وقت کاروائی کے دوران بچا لیا ۔ ضلع ترقیاتی کمشنر کپوارہ امام الدین کا کہنا ہے کہ جو نہی انہیں بیکن کی جانب سے یہ اطلاع مو صول ہوئی تو انہو ں نے فوج کی مدد طلب کی جبکہ بیکن اور فوج نے سخت محنت کے بعد مسافرو ں کو بچا لیا ۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?