Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

۔21روزہ بعد ضلع ترقیاتی کونسل چیئرپرسن کا احتجاجی دھرنا ختم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 9, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کشتواڑ//گزشتہ 21روز سے احتجاج کررہی ضلع ترقیاتی کونسل چیئرپرسن و انکے ہمراہ دیگر ڈی ڈی سی ممبران نے اسوقت احتجاج ختم کیا جب  21روز بعدضلع انتظامیہ نے انھیں تحریری طور انکے مطالبات کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ضلع انتظامیہ کی جانب سے جہاں انکے مطالبات کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی گی تھی جسکے بعد ضلع ترقیاتی کمشنر کشتواڑ اشوک کمار شرما و ا یس سی آر کشتواڑ نے احتجاج کے مقام پر جاکر ان سے بات کی اور انھیں بتایا کہ انہوں نے انکے مطالبات کو لیکر پہلے ہی کام شروع کردیاہے جبکہ مزید پر آنے والے پندرہ روز میں کام ہوگا۔ انھوں نے کہاکہ سکل ڈیولپمنٹ پر کام ہوگا تاکہ انکے والے وقت میں بھی انھیں روزگار میسر ہوسکے جبکہ کمپنیوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ایک کمیٹی بنائیں جسکی نگرانی ایس آر و اے ایل سی کرین گے اور مکمل طور شفاف طریقے سے کام ہوگا۔نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوے ڈی ڈی سی چیئرپرسن پوجا ٹھاکر نے کہا کہ انتظامیہ کی یقین دہانی کے بعد ہی وہ یہ احتجاج ختم کررہے ہیں جبکہ انکے و کمپنی کے مابین بھی معاہدہ ہوتاکہ انکے کام کو دیکھا جاسکے۔انہوںنے کہا کہ یہ پرائیوٹ کمپنیاں جو بھی کام کریں،انہیں بھی اسکی علمیت ہوجبکہ جن معاہدوں کو لیکر ہمارے احتجاج تھا اسمیں روزگار ، اجرت،رینوویشن و بقایا ادائیگی تھی، ان پراگر مقرر کردہ وقت میں کام ہوگا تو کوئی پریشانی نہیں ہوگی اور اگرایسا نہ ہوا تو احتجاج دوبارہ ہوگا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں گولف مقابلے کااہتمام
سپورٹس
عالمی یوم ماحولیات | یوتھ سروسزاینڈسپورٹس محکمہ کے اہتمام سے تقاریب
سپورٹس
ایمیزون فیشن کی 30 مئی سے 4 جون تک ’وارڈروب ریفریش سیل‘
صنعت، تجارت و مالیات
ٹنگڈارمیں جے اینڈ کے بینک کا ایزی بینک یونٹ شروع
صنعت، تجارت و مالیات

Related

خطہ چناب

مرگن ٹاپ پر برفباری کے بعد اننت ناگ واڑون سڑک بند | سنتھن ٹاپ پربھی تازہ برف باری، 150سے زائد مسافر گاڑیوں کو چار گھنٹے بعد نکالاگیا

June 1, 2025
خطہ چناب

خاتون ڈاکٹر کو دھمکانے کا الزام | ممبر اسمبلی ڈوڈہ پر کیس درج

May 31, 2025
خطہ چناب

پہلے سے منظور ڈگری کالج اکڑال کی عمارت کو ٹوپن سے ہنگا میں بنانے کو لیکر احتجاجی مظاہرے مقامی لیڈروں کا چند لوگوں کو خوش کرنے کی بجائے ہزاروں لوگوں کے مفادات مدنظر رکھنے پر زور

May 31, 2025
خطہ چناب

ایس ایس پی ڈوڈہ کی پولیس سٹیشن دیسہ میں تھانہ دیوس میں شرکت

May 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?