۔2ہزار کرنسی نوٹوں کی عمر 7 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ۔8اکتوبر سے سبھی قومیائی بینک نوٹ قبول کرنا بند کردیں گے

 عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر// ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے ہفتے کو ایک بیان میں کہا کہ بینکوں میں 2000کے نوٹ بدلنے کی آخری تاریخ 7 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے۔ آر بی آئی نے کہا کہ 2000 روپے کا نوٹ بدلنے کی آخری تاریخ ختم ہونے کے بعد بھی درست رہے گا۔ ہفتہ 30ستمبر آخری تاریخ مقرر کی گئی تھی، لیکن اب اس میں ایک ہفتے کا اضافی کیا گیا ہے۔ 8اکتوبر سے بینک 2000 کے نوٹوں کو تبادلے کے لیے قبول کرنا بند کر دیں گے۔ تاہم، لوگ RBI کے 19 دفاتر میں