Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

۔18سے 45 برس کی عمرکیلئے ویکسین کا عمل شروع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 26, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 راجوری //جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے 18سے 45برس کی عمر کے افراد کیلئے شروع کر دی کووڈ ویکسین مہم کے دوران گزشتہ روز راجوری ضلع میں 4111افراد کو ویکسین دی گئی ۔اس دوران ضلع میں کئے گئے ٹیسٹوں کے دوران 99افراد کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا جبکہ دو افراد کی موت بھی ہوئی ہے ۔انتظامیہ کی جانب سے ایکسی نیشن کی شروع کر دہ مہم کے دوران مراکز کے باہر لوگوں کی بھاری ہجوم رہی ۔انتظامیہ کی جانب سے فراہم کردہ جانکاری کے مطابق منگل کے دوز ضلع میں 4111افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے ۔حکام نے بتایا کہ ضلع میں 18سے 45برس عمر کے 2621افرادکو ویکسین لگائی گئی ۔ضلع کے متعدد سنٹروں کے باہر لوگوں کی بھاری ہجوم رہی تاکہ وہ ویکسین حاصل کر سکیں ۔ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری راجیش کمار شون نے بتایا کہ منگل کے روز  18سے 45برس کی عمر کے افراد کیلئے ویکسین مہم شروع کی گئی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ انتظامیہ کی جانب ایک بار ہی لاکھوں افراد کو ویکسین نہیں لگائی جاسکتی تاہم اس عمل کا مسلسل جاری رکھا جائے گا تاکہ سماج کے ہرایک فرد کو ویکسین لگائی جاسکے ۔اس دوران ضلع کے مختلف علا قوں میں کئے گئے ٹیسٹوں کے دوران 99افراد کووڈ مثبت پائے گئے ہیں جن میں سے درہال میں 29کالا کوٹ میں 10کنڈی میں 12نوشہرہ میں 9منجا کوٹ میں 23اور سندر بنی میں 16کیس شامل ہیں ۔انتظامیہ کے ایک اعلیٰ آفیسر نے بتایا کہ لگاتار تیسر دن بھی ضلع میں کووڈ معاملات کی تعداد سو سے کم رہی۔ضلع میں گزشتہ روز دو مزید اموات بھی ہوئی ہیں ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

پیر پنچال

راجوری ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں دہشت گردوں کا گروہ پسپا، نقدی و حساس مواد برآمد

June 30, 2025
پیر پنچال

اڑی-سڑوتی سڑک کی خستہ حالی پر ٹرانسپورٹ یونین مینڈھرکااحتجاج محکمہ پی ایم جی ایس وائی کے خلاف شدید نعرے بازی، گاڑیوں کی آمدورفت بند کی گئی

June 30, 2025
پیر پنچال

پونچھ میں شہدا ئےکربلا کی یاد میں عطیۂ خون کیمپ کا اہتمام

June 30, 2025
پیر پنچال

فوج کی قربانیوںکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کانگریس کی جے ہند یاترا ریاستی درجہ، زمین اور روزگار کی ضمانت کی مانگ، آپریشن سندور پر افواج کو سلام

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?