سرینگر// حق اطلاعات قانون کے تحت6جنوری جمعرات کو 150سینٹرل پبلک انفارمیشن افسراں ، پبلک انفارمیشن افسراں اوراسسٹنٹ انفارمیشن افسراں کو یک روزہ آن لائن تربیت فراہم کی جائے گی۔جموں کشمیر انسٹی چیوٹ آف منیجمنٹ پبلک ایڈمنسٹریشن میں صبح10بجکر30منٹ سے سہ پہر5بجے تک یہ تربیتی پروگرام ہوگا۔ پروگرام میں شامل ہونے والے ان سینٹرل پبلک انفارمیشن افسراں میں محکمہ زرعی پیداوارا ور بہبود کاشتکار محکمہ کے انڈر سیکٹری میر تجمل اور سینئر لاء افسر منیر الاسلام، محکمہ افزائش بھیڑ و ماہی گیری محکمہ کے انڈر سیکریٹری نصیر احمد وانی اور انڈر سیکریٹری محب علی بخاری، محکمہ اے آر آئی ٹرینگس کے انڈر سیکریٹری عادل بشیر،محکمہ کاپرائیٹوں میں کے ضلع آڈیٹ افسر سرینگر محمد یونس،محکمہ ثقافت کے ڈپٹی ڈائریکٹر شیخ ظہور الحق اور ڈپٹی ڈائریکٹر مشتاق احمد بیگ، محکمہ ایسٹیٹس کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اسلم اور ایگزیکٹو انجینئر سید سجاد، محکمہ شہری رسدات امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کے انڈر سیکریٹری غلام محی الدین،ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اکبر بٹ،محکمہ فروغ ہنر کے انڈر سیکریٹری نوید حسن بدرو، محکمہ جنگلات و ماحولیات کے انڈر سیکرٹری جی ڈی عالم اور ریجنل ڈائریکٹر پی سی سی کشمیر رفیع احمد بٹ،اسسٹنٹ کنزرویٹر فارسٹس، فارسٹ ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ محمد رفیع خان،اے ایس سی ائو (منصوبہ بندی) سوائل اینڈ واٹر کنزرویشن جموں کشمیر محمد عارف پڈر اور جوائنٹ ڈائریکٹر سوائل اینڈ واٹر کنزرویشن ابھجیت جوشی اس فہرست میں شامل ہے۔ کمشنر سیکریٹری عمومی انتظامی محکمہ کی جانب سے جاری آرڈر میں مزید کہا گیا ہے کہ تربیت پانے والے سینٹرل پبلک انفارمیشن افسراں میں محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن کے ڈپٹی سیکریٹری ریاض احمد وانی محکمہ باغبانی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کشمیر ناہد جبین،منیجر جموں کشمیر ہارٹی کلچر پی ایم سی مظفر اعظم اندرابی،محکمہ صحت و طبی تعلیم کے سٹیٹ نوڈل افسر این ایچ ایم ڈاکٹر محمد شفیع کوکا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر نشاط شاہین، میڈیکل افسر اننت ناگ ڈاکٹر مختار احمد شاہ، چیف میڈیکل افسر سرینگر ڈاکٹر جمیل احمد میر، انچارج میڈیکل سپرانٹنڈنت،جے ایل این ایم رعناواری ڈاکٹر عبدالروف بٹ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر(یونانی) ڈائریکوٹرویٹ آف آیوش ڈاکٹر سجاد حسین شجاع،اسسٹنٹ ڈائریکٹر،بہبود خاندان،ایم سی ایچ و ٹیکہ کاری ڈاکٹر مسرت جبین، جموں کشمیر ایڈس کنٹرول سوسائٹی کے چیف اکاونٹس افسر مدن لعل، پرنسپل پرائیوٹ سیکریٹری،ڈینٹل کالج اینڈ اسپتال بے بی جان،پرسنل افسر،گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر شاہینہ خان، بلاک میڈیکل افسر حضرتبل ڈاکٹر حشمت سلطانہ،زونل میڈیکل افسر بٹہ مالو ڈاکٹر سمینہ جان اور زونل میڈیکل افسر جڈی بل ڈاکٹر روبینہ عزیز کے علاوہ محکمہ اعلیٰ تعلیم میں پرنسپل امر سنگھ کالج سرینگر پروفیسر بشیر احمد راتھر، پرنسپل ایس پی کالج سرینگر، پروفیسر خورشید احمد خان، پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ایم ائے روڑ پروفیسر نصرین امان،ڈگری کالج بمنہ کے پرنسپل پروفیسر منظور احمد لون، گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن ایم ائے روڑ پروفیسر روہی جان کنٹھ،پرنسپل وومن کالج نواکدل پروفیسر تبسم رفیق اور پرنسپل وومن کالج سرینگر پروفیسر ماہین مصطفیٰ کو بھی تربیت دی جائے گی۔ فہرست میں محکمہ داخلہ کے انچارج لیبر پروکیورمنٹ افسر شاہناز مجید بٹ،ڈپٹی ڈائریکٹر،انچارج ایف ایس ایل مسرت جبین، ڈپٹی کنٹرولر سیول ڈیفنس بڈگام منظور احمد ڈار، اسسٹنٹ لیبر پراکیورمنٹ افسر ایشا کپور، ایڈمنسٹریٹو افسر فائر اینڈ ایمرجنسی سروس محمد یعقوب ڈار، پرائیوٹ سیکریٹری،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پراسکیوشن حامد احمد ترمبو،محکمہ تواضع کے انتظامی افسر منظور احمد تانترے،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سادات اقبال،محکمہ شہری ترقی و مکانات کے انچارج اسسٹنٹ سینی ٹیشن افسر محمد اسماعیل میر، چیف اکاونٹس افسر،ایس ایم سی پیرزادہ احتشام الحق، ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ خورشید احمد مخدومی،سپر انٹنڈنٹ انجینئر ڈرینیج محمد احسان الحق کمشنر پلاننگ بلڈنگس پرمیشن غلام حسن میر،لاء افسر سرینگر ڈیولپمنٹ اتھارٹی ذولفقار حسین اور ٹائون پلاننر سرینگر نذیر احمد شاہ کو بھی تربیت دی جائے گی۔ اس فہرست میں محکمہ صنعت و حرفت کے پبلسٹی و نمائش افسر ریاض احمد کائوسہ، سڈکو کے منیجر شبیر احمد بت، ہینڈلوم و ہینڈی کارفٹس کاروریشن کے سید آفاق حسین، سیکاپ کے جنرل منیجر وسیم بشیر ڈی آئی سی کشمیر کے فنکشنل منیجر خورشید خلیل،ای ڈی آئی کے فیکلٹی سجاع شوکت میر،محکمہ قانون و انصاف اور پارلیمانی امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر شفیق حسین مرچا،انتظامی افسر ظہور احمد دیوانی، ڈپٹی سیکریٹری قانون ساز اسمبلی فاروق خان،محکمہ جل شکتی کے انڈر سیکریٹری ایم وائی بقال،محکمہ تعمیرات عامہ کے ڈائریکٹر فائنانس مظفر حسین خان، انڈر سیکریٹری نسیمہ نذیر، ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈی آئی کیو سی نذیر احمد وانی، ایگزیکٹو انجینئر ڈائریکشن افس راجباغ انجینئر اختر احمد، ایگزیکٹو انجینئر رائٹ روڑ سرکیولر روڑ ڈیژن انجینئر ابرہیم احمد حلیم،ایگزکیٹو انجینئر ایل آر سی آر ڈویژن سرینگر انجینئر عبدالمنان خان ،انجینئر لینڈ سکیپ ڈویژن انجینئر بشیر احمد وانی، سپر انٹنڈنٹ انجینئر میکنکل سرکل سرینگر سنجے شرما، جوائنٹ ڈائریکٹر سٹورز سنجے شرما، جے کے پی سی سی کے ڈپٹی جنرل منیجر انجینئر ذولفقار احمد پرے،اسی محکمہ کے ڈی جی ایم انجینئر محمد مقبول و انجینئر محمد رمضان ملہ اور انچارج سپر انٹنڈنٹ پی ایم جی ایس وائی انجینئر پرویز احمد بٹ شامل ہے۔محکمہ مال کے انڈر سیکریٹری مشتاق احمد،اے ایل آر شمس العارف مخدومی،ٹیکنکل افسر جاوید اقبال، انتظامی افسر ریلیف راجندر سنگھ، ڈپٹی ڈائریکٹر پی اینڈ ایس محمد فاروق شاہ، تحصیلدار ہیڈ کواٹر مبشر محمد بٹ، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل رجسٹریشن سجاد حسین گنائی، کمشنر،سروئے و لینڈ ریکارڈس کے تحصیلدار اکبر حسین،ڈپٹی کسٹوڈین سینٹرل محمد سلیم خان، کے اے ایس افسر طارق حسین نائک، سنیئر پروگرام منیجر امید شعیب افرا اور انڈر سیکریٹری فاطمہ بھی اس فہرست میں شامل ہے۔حکم نامہ کے مطابق تربیت پانے والے افسراں میں محکمہ تعلیم کے انڈر سیکریٹری محمد اقبال میر،محکمہ سیاحت کے انڈر سیکریٹری ارشد حسین بٹ محکمہ ٹرانسپورٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایس ایم جی سید معرف اندربی،محکمہ قبائلی امور کے انڈر سیکریٹری ارشد حسین،محکمہ یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کے انڈر سیکریٹری محمد ایوب،لکچرر فزیکل ایجوکیشن الطاف حسین بٹ، ایگزیکٹو انجینئر فیاض احمد اور ڈویژنل سپورٹس افسر کشمیر نذہت آرا بھی شامل ہیں۔ ان افسراں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ آخر میں اپنے تاثرات درج کریں اور ای سرٹیفکیٹ بھی درج کریں،وگرنہ یہ سمجھا جائے گا ان افسراں نے پروگرام میں شمولیت نہیں کی اور انکے خلاف معقول کاروائی انجام دی جائے گی۔ پروگرام میں محکمہ تعلیم کے زونل ایجوکیشن افسراں انیتا سالوچ، شیام لعل،راجندر کمار، گلزار احمد،رامولو رام، سرم چند،امرناتھ،دورکا ناتھ، منجیت کمار، محکمہ اعلیٰ تعلیم کے پرنسپل، سبھاش چندر مینو مہاجن، ڈاکٹر ادھے بانو،پروفیسر آنند،محکمہ صحت و طبی تعلیم کے ڈاکٹر وجے رینہ،محکمہ سیاحت کے چیف ایگزیکٹو افسر کد شیر سنگھ،محکمہ ماحولیات کے ڈی ایف ائو شویتا جنڈیال، ابھینو رومیترا کلدیپ کمار محکمہ صنعت و حرفت کے جنرل منیجر ڈی آئی سی ادھمپور پنکج آنند، دسڑک منیجر سیکاپ پردیپ، محکمہ سماجی بہبود آئی سی ڈی ایس عطار چند،ضلع سوشیل ویلفیئر افسر نواز شریف،محکمہ انجینئرنگ کے انجینئر دیوی دیال،انجینئر ستیش بھگت،انجینئر محمد جائود،انجینئر انیل گپتا، انجینئر اشونی سیٹھ ،انجینئر تاج محمد چودھری، انجینئر نانک چند، انجینئر رام سنگھ، انجینئر کے کے تھاپا، انجینئر روشن لال انجینئر سنجیو پوری اور انجینئر شارک دیو سنگھ شامل ہیں۔جمعرات کو آن لائن تربیتی پروگرام میں شامل ہونے والے پبلک انفارمیشن افسراں میں محکمہ خزانہ کے ڈی ٹی ائو آلوک گپتا،ضلع فنڈ افسر لوکیش گپتا،محکمہ روزگار کے ڈپٹی ڈائریکٹر پرینکا گپتا،محکمہ الیکشن کے ضلع الیکشن افسر شاوی شرما،محکمہ دیہی ترقی کے چیف ایگزیکٹو افسر امیت چودھری، آر ڈی چنانی امیت چودھری، انیش گنڈھوترا،محکمہ باغبانی کے چیف ہارٹی کلچر افسر سلیل کمار گپتا،محکمہ کاپرائیٹو کے ڈپتی راجسٹرار نیشاتا نائر،محکمہ زراعت و بہبود کاشتکار کے چیف اکاونٹس افسر سنجے آنند،انمل ہسبنڈری کے سی اے ایچ ائو اندرجیت سنگھ،افزئش بھیڑ محکمہ کے ڈی ایس ایچ ائو ڈاکٹر انیل کول،این وائی کے،کارڈی نیٹر کوشل گپتا، محکمہ اسٹیٹکس کے ڈی ایس ای ئو درشن کمار،محکمہ انفارمیٹکس کے ڈی آئی ائو انیل شرما،محکمہ کھیل کود کے ڈپٹی سپورٹس افسر سورن سنگھ،نوین شرما،محکمہ فروغ ہنر کے سپر انٹنڈنٹ نریش سنگھ،محکمہ ٹرانسپورٹ کے ائے آر ٹی ائو جگل کشور، محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر نثار بٹ،محکمہ محنت کے اسسٹنٹ لیبر کمشنر پرودیوت گپتا، محکم سری کلچر کے ڈپٹی ڈائریکٹر راجیو گپتا،محکمہ ہینڈی کرافٹس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر این ڈی ورما،محکمہ ناپ تول کے اسسٹنٹ لیگل نیٹرولوجی اجے ورما،محکم ماہی گیری کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بودھ راج،محکمہ فائر اینڈ ائمرجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سی ایل پنڈتا،محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکزئش کے ای ٹی ائو روپالی وید،جیالوجی اینڈ مائننگ کے ضلع منرل افسر شیو کمار،محکمہ شہری رسدات و امور صارفین کے فوڈ سیفٹی افسر ایس آر شرما محکمہ مال کے اسسٹنٹ کمشنر سندیپ سینوریٹا،تحصیلدار ڈاکٹر وکرم کمار،تحصیلدار سدیش کمار،تحصیلدار امن کمار،رادیکا سوہن،پنکج کمار،بنسی لال،انیل کمار راہل جی بسوترا،سنیل ڈوگر،اکشے راجن اور شیو کمار شامل ہیں۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس فہرست میں محکمہ خزانہ کے ضلع اسٹیٹکس افسر رنجیت کمار ٹھاکر،محکمہ دیہی ترقی کے بلاک ڈیولپمنٹ افسراں رومیش چندر،سیپک کمار، انورادھا ٹھاکر سوشیل سنگھ، شیشانک پڈھا، شلیندر کمار، جوگندر لال، ساہل انگرال، سچین،ثانیہ حق،چاہت بھارتی،جاوید اقبال،غلام قاسم،سیشانک پڈھا، نودیپ سبھروال،ستیش شرما، راجیش کمار محکمہ ڈی ایو ڈی ائے کے پروجیکٹ افسر رمنیک سنگھ،محکمہ بلدیہ کے چیف ایگزیکٹو افسر دلیپ کمار ابرال، امیت شرما،سبھاش رینہ،پی آر سنگارا اور منظور احمد شامل ہیں۔