سرینگر // بورڈ آف سکول ایجوکیشن نے اعلان کیا ہے کہ 12وین جماعت کے امتحانات کے نتائج 8مارچ شام 5بجے ظاہر کئے جائیں گے۔بورڈ کے ایک ترجمان نے کہا کہ سوشل میڈیا پر 5مارچ کو نتائج ظاہرنے کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے بلکہ نتائج 8مارچ کو ہی ظاہر کئے جائیں گے۔