Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

۔10روز میں تیسری بار کشمیر میں کوئی موت نہیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 12, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کشمیر صوبے میں پچھلے 10دنوں کے دوران تیسری مرتبہ پیر کو کورونا وائرس سے کسی کی موت نہیں ہوئی جبکہ جموں میں ایک شخص فوت ہوگیا ہے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 1911ہوگئی ہے۔ ان میں 712جموں صوبے جبکہ 1199افراد کشمیر میں فوت ہوئے ہیں۔ پچھلے 24گھنٹوں کے دوران 25ہزار82تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 113افراد کی رپورٹیں مثبت آئیںاور اس طرح متاثرین کی مجموعی تعداد 1لاکھ  22ہزار651ہوگئی ہے۔ ان میں 50ہزار 813جموں جبکہ 71ہزار838کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔نئے 113معاملات میں  67کشمیر جبکہ 46 جموں صوبے میں سامنے آئے ہیں۔ کشمیر کے 67معاملات میں سب سے زیادہ 42سرینگر، 1بارہمولہ، 7بڈگام، 5کپوارہ، 4پلوامہ، 2اننت ناگ، 3بانڈی پورہ، 1گاندربل، 1کولگام اور ایک شوپیان سے تعلق رکھتا ہے۔ جموں صوبے کے 46متاثرین میں 35ضلع جموں، 5ادھمپور، 2راجوری، 2کٹھوعہ، 1کشتواڑ اور 1پونچھ سے تعلق رکھتا ہے۔ جموں صوبے کے  ڈوڈہ، سانبہ، رام بن اور ریاسی میں کسی کی رپورٹ مثبت نہیں آئی ہے۔ 
 ایک فوت
جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مزید ایک شخص فوت ہوگیا ہے۔ مرنے والے کا تعلق جموں صوبے سے ہے جبکہ کشمیر صوبے میں پچھلے 10دنوں کے دوران تیسری مرتبہ پیر کو کورونا وائرس سے کوئی بھی شخص فوت نہیں ہوا۔ جموں صوبے میں فوت ہونے والے شخص کا تعلق ضلع جموں سے ہے۔ جموں صوبے میں تعینات محکمہ صحت کے ایک سینئر ڈاکٹر نے بتایا کہ سبھاش نگر سے تعلق رکھنے والا 85سالہ معمر شخص کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے نمونیا سے جی ایم سی جموں میں فوت ہوگیا ہے‘‘۔سینئر ڈاکٹر نے بتایا کہ مذکورہ شخص کو چند دن قبل ہی اسپتال میں داخل کیا گیا لیکن وہ پیر کو فوت ہوگیا ۔ 
حکومتی بیان
 سرکاری بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ نوول کورونا وائرس کے1,22,651معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے1,768سرگرم معاملات ہیں ۔ اَب تک1,18,972اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد1,911تک پہنچ گئی ،جن میں سے 1,199کا تعلق کشمیر صوبہ سے اور712کاتعلق جموں صوبہ سے ہیں۔اِس دوران پیر کو مزید355فرادشفایاب ہوئے ہیںجن میںجموں صوبے کے169اَفراداور کشمیر صوبے کے186اَفرادشامل ہیں۔بلیٹن میں مزید کہا گیا ہے کہ اَب تک 41,12,373ٹیسٹوں کے نتائج دستیاب ہوئے ہیں جن میں سے  11؍جنوری 2021 ء؁ کی شام تک 39,89,722نمونوں کی رِپورٹ منفی پائی گئی ہے ۔علاوہ ازیں اَب تک9,62,197افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفر ی پس منظر ہے اور جو مشتبہ معاملات کے رابطے میں آئے ہیں۔ اِن میں33,663اَفراد کو ہوم قرنطین میں رکھا گیا ہے جس میں سرکار کی طرف سے چلائے جارہے قرنطین مراکز بھی شامل ہیں ۔1,768  اَفراد کوآئیسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ32,235اَفراد کو گھروں میں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔اِسی طرح بلیٹن کے مطابق8,92,620اَفرادنے 28روزہ نگرانی مدت پوری کی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025
صفحہ اول

یاتری بڑی تعداد میں آئیں گے دعا کریںبحفاظت واپس جائیں :عمرعبداللہ

June 30, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس میں مشاورت

June 30, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

کل سے بدل جائے گا تتکال ٹکٹ کا ضابطہ، آئی آر سی ٹی سی سے ’آدھار‘ کو کرانا ہوگا لنک

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?