Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

۔ 86ناجائز شراب بوتلیں برآمد،2گرفتار

Towseef
Last updated: October 2, 2024 11:31 pm
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

ایم ایم پرویز

رام بن//رام بن پولیس نے بدھ کو رام بن میں دو افراد کو گرفتار کرکے انکےقبضے سے غیر قانونی شراب کی 86بوتلیں برآمد کیں۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایس ایچ او تھانہ رام بن وجے کوتوال کی قیادت میں پولیس ٹیم نے پولیس سٹیشن رام بن کے دائرہ اختیار میں دو مختلف مقامات پر دوافرادکو گرفتار کیا۔انہوں نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن رامبن کی ایک پولیس پارٹی نے گشت کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے 50بوتلیں (180 ایم ایل فی کس) ناجائز شراب برآمد کی۔ملزم غیر قانونی طور پر شراب فروخت کرتا تھا۔پولیس نے بتایا کہ دیو راج ولد کلدیپ سنگھ ساکنہ ہلہ دندراتھ، تحصیل و ضلع رام بن کو گرفتار کیا گیا۔ایک اورواقعہ میں، تھانہ رام بن کی پولیس پارٹی نے ایک اورر کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے 36 بوتلیں (250 ایم ایل) برآمد کیں۔ ملزم غیر قانونی طور پر شراب فروخت کرتا تھا۔انہوں نے بتایا کہ شکتی سنگھ ولد کرشن سنگھ ساکنہ گاؤں سنچا تحصیل اور ضلع رام بن نامی ملزم ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گول رام بن شاہراہ سڑک کے کنارے ملبے کے ڈھیر | بارشوں کے دوران آنے والی پسیاں نہیں ہٹائی گئیں ، نالیوں کی حالت خستہ
خطہ چناب
ٹینکر کی زد میں آنے سے ضلع کورٹ را م بن کا افسر ہلاک
خطہ چناب
ویشنو دیوی مندر کیلئے ہیلی کاپٹر سروس | 7دنوں کے بعد دوبارہ بحال
جموں
کشیدہ حالات کا صحت نظام پر منفی اثر، ہسپتال میں مریضوں کی تعداد میں 90فیصد کمی جی ایم سی راجوری میں او پی ڈی سروسز تقریباً معطل، لوگ خوف کے باعث گھروں تک محدود
پیر پنچال

Related

خطہ چناب

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے !| ڈیڑھ دہائی بعد انفارمیشن دفتر گول بحال

May 14, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ، کم از کم ڈیڑھ دہائی بعد انفارمیشن دفتر گول بحال

May 14, 2025
خطہ چناب

ممبر اسمبلی کا مفت میڈیکل کیمپ کا افتتاح | سینکڑوں مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گئیں

May 14, 2025
خطہ چناب

رام بن سے 33عازمین حج جھنڈی دکھا کر روانہ

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?