Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

’’یہ دل مانگے مور‘‘۔۔۔کرگل وجے دیوس پر پیپسی کا بہادر جوانوں کو سلام | پیپسی کے محدودایڈیشن کین منظر عام پر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 27, 2021 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//بہادروں کی بے لوث کہانیاں ابدی ہوتی ہیں کیونکہ یہ کہانیاں ہمیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں۔بھارتی فوجیوںکے اسی طرح کے بے لوث جذبے اور بہادری کو سلام پیش کرتے ہوئے مشروبات تیار کرنے والے برانڈ پیپسی"PEPSI"نے کرگل کے ’’شیر شاہ‘‘ کیپٹن وکرم باترا اوران دیگر بہادرجوانوں کے تئیں خراج عقیدت کے بطور محدود ایڈیشن کا ایک نیا کین منظر عام پر لایا ہے ، جنہوں نے ایک مشکل ترین جنگ میں ملک کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔یہ محدود ایڈیشن کینزگہرے نیلے اور سنہری رنگ کے ہیں اور ان پر پیپسی کا مشہور نعرہ’’یہ دل مانگے مور‘‘ درج ہے جسے کیپٹن وکرم باترانے لافانی بنادیا۔محدود ایڈیشن کے کینز پر ایک QRکوڈ بھی درج ہے جس کے ذریعے صارفین کیپٹن وکرم باترا کے نام پیپسی کے خراج عقیدت پر مبنی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔اس ویڈیو میں کیپٹن وکرم کے جڑواں بھائی  وشال باترا اپنے بھائی کے ساتھ بتائے گئے لمحوں اور ان کی بہادری کے بارے میں ایک نظم پڑھتے ہیں۔اس ویڈیو میںپاسنگ آئوٹ پریڈ سے لیکر پوائنٹ4875 جسے اب باترا ٹاپ کے نام سے جانا جاتا ہے،پر قبضے کرکے اخبارات کی سرخیوں میں رہنے تک کیپٹن باترا کی طرف سے عبور کئے گئے سنگ میل اور ان کی زندگی کے مختلف پہلوئوں پرروشنی ڈالی گئی ہے۔ اس خراج عقیدت کے بارے میں بات کرتے ہوئے  وشال باترا نے بتایا’’22سال قبل وکرم کی زوردار آواز ریڈیو پر سنی گئی اور جب انہوں نے’’یہ دل مانگے مور‘‘ کے الفاظ بیان کئے تو ہر عمر کے بھارتی کو حب الوطنی کا جذبہ ملا، آج کرگل وجے دیوس کے موقعے پر مجھے فخر بھی ہے اور میں کیپٹن وکرم کی بے لوثی اور بہادری کی کہانی کو پورے ملک میں پہنچانے کیلئے پیسی کا شکریہ بھی ادا کرتا ہوں۔پیپسی کو(PepsiCo)انڈیا کے ترجمان نے اس موقعے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا’’یہ دل مانے مور کا جملہ ہمیشہ پیپسی کے ساتھ جڑا رہا ہے جس کو اُس وقت ایک نیا مطلب ملا جب کیپٹن باترا نے اس جملے کوجنگی نقارہ کے بطور اپنایا، ہمیںنئے محدود ایڈیشن کے کینزاور ویڈیو کے ذریعے کیپٹن باترا اور ان جیسے دیگر فوجی جوانوں کی بہادری اور بے لوثی کی عزت افزائی پر فخرہے ۔اس کرگل وجے دیوس کے موقعے پر ہم ان تمام بہادر جوانوں کو یاد کرتے ہیں اور ان کے جذبے اور شجاعت کو سلام پیش کرتے ہیں‘‘۔محدود ایڈیشن کے کینز منتخب ای کامرس چینلوں پرماہ اگست سے دستیاب رہیں گے جب بھارت اپنا74واں یوم آزادی بھی منا رہا ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڈگام پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین
ایڈوکیٹ جنرل کی تقرری میں تاخیر کیوں؟ وحیدہ پرہ کا حکومت سے سوال
تازہ ترین
پہلگام واقعے کے باوجود یاتریوں میں زبردست جوش و جذبہ ہے:ست پا ل شرما
تازہ ترین
مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پین، بینکنگ سمیت 10بڑی تبدیلیاں ریلوے کرایہ میں اضافہ، نئے اصولوں سے عوام پر براہ راست اثر

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کمرشل گیس کی قیمتوں میں 58.50روپے کی کمی

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

انکم ٹیکس ریٹرن آخری تاریخ میں توسیع

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سکیم کے تحت 117کاروباری افراد کو تربیتRAMP

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?