Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

یوتھ نیشنل کانفرنس کی نے بٹوت میں میٹنگ ،مقامی نوجوانوں کے خدشات اجاگر تیجندر پال سنگھ کا نوجوانوں کے مسائل کو حکومت کے ساتھ اٹھانے کا عہد

Mir Ajaz
Last updated: June 12, 2025 11:10 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

بٹوت//جموں و کشمیر یوتھ نیشنل کانفرنس کا ایک اہم اجلاس ضلع رام بن کے بٹوت میں منعقد ہوا، جس میں علاقے کے نوجوانوں نے شرکت کی۔ جے کے این سی یوتھ کے صوبائی صدر تیجندر پال سنگھ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بٹوت کے اپنے پہلے دورے کے موقع پر میٹنگ کا پرتپاک اور پرجوش استقبال کیا گیا۔میٹنگ کے دوران، رام بن ضلع کے نوجوانوں اور مقامی باشندوں سے متعلق کئی اہم مسائل کو توجہ میں لایا گیا۔ضلع صدر رامب ن نیشنل کانفرنس عابد ماگرے میٹنگ میں موجود تھے اور مقامی نوجوانوں سے خطاب کیا۔ اجلاس کا اہتمام یوتھ رہنما نفیس میر نے کیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عابد ماگرے نے علاقے میں بے روزگاری کے سنگین مسئلے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ضلع میں متعدد قومی پراجیکٹس کی موجودگی کے باوجود مقامی نوجوانوں کو روزگار کے مواقعوں کے حوالے سے نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے ان جاری بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی منصوبوں میں مقامی تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے روزگار کے ریزرویشن پر زور دیا۔وائی این سی کارکنوں نے ضلع میں طبی افسران کی کمی اور صحت کی ناکافی سہولیات پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے بٹوت میں انڈور اسپورٹس اسٹیڈیم کی تعمیر کا بھی مطالبہ کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ نوجوانوں کو مثبت انداز میں منسلک کرنے اور انہیں خطے میں منشیات کی بڑھتی ہوئی لعنت سے دور رکھنے کے لیے کھیلوں کا بنیادی ڈھانچہ بنانا بہت ضروری ہے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے تیجندر پال سنگھ نے پرتپاک استقبال پر اظہار تشکر کیا اور کہا کہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں موجودہ حکومت جامع ترقی اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے۔تیجندر نے ضلع یونٹ کے ذریعہ اٹھائے گئے مسائل کو تسلیم کیا اور یقین دلایا کہ پارٹی پہاڑی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو درپیش مشکلات سے واقف ہے، خاص طور پر روزگار، صحت کی دیکھ بھال اور بنیادی ڈھانچے کے معاملے میں۔انہوں نے اجتماع کو مزید یقین دلایا کہ وہ ان تمام مسائل کو پارٹی ہائی کمان کے ساتھ مناسب ازالے اور پالیسی توجہ کے لیے اٹھائیں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سری نگر میں ’پیڈل تھرو پیراڈائز‘ سائیکلوتھون میں سینکڑوں افراد کی شرکت
تازہ ترین
پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب
برصغیر
جموں-سرینگر قومی شاہراہ پرادھمپورکے سمرولی میں پتھر گر آنے کے باعث ٹریفک متاثر
تازہ ترین
رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں

Related

جموں

جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہے | کچھ عناصر ٹی آر ایف کی زبان بولتے ہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز امن کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے پُرعزم:ایل جی

July 20, 2025
تازہ ترینجموں

ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے

July 19, 2025
تازہ ترینجموں

جموں :کٹھوعہ میں ایم ٹی ایس ملازم منشیات فروشی میں ملوث ہونے پر برطرف

July 19, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

’اردو ‘کو جان بوجھ کر نئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے مٹایا جا رہا ہے: وحید پرہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?