یمن ہوائی اڈے میں دھماکہ ، 25 افراد ہلاک ، 100 زخمی

عدن//یمن کے عدن ہوائی اڈے میں ہوئے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے جبکہ تقریباََ 100 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
یمن کے وزیر صحت قاسم نے جمعرات کو یہ اطلاع دی ہے۔
عدن ہوائی اڈے پر گذشتہ روز نئی سرکارکے وزرا کے پہنچنے کے دوران یہ حملہ ہوا۔