سرینگر//سابق قانون سازاورسینئرپیپلز کانفرنس رہنمایا سرریشی کو پارٹی صدرسجادغنی لون کاپولیٹیکل سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔پیپلزکانفرنس ترجمان کے بیان کے مطابق ریشی کو پارٹی صدر کاپولٹیکل سیکریٹری مقرر کیاگیا ہے اور پارٹی سرپرست کے ساتھ قریبی تال میل کے ساتھ کام کریں گے۔پارٹی کے سینئر رہنمائوں نے ریشی کونئی تقرری پر مبارکباد دی ہے۔