نئی دہلی// لوک سبھا میں مہنگائی کے معاملے پر اپوزیشن نے بجٹ اجلاس کے دوسرے دن بھی زبردست ہنگامہ کیا جس کے سبب وقفہ سوال کے بعد وقفہ صفر بھی متاثر رہا اور پریذائڈنگ آفیسر میناکشی لیکھی کو ایوان کی کارروائی 2 بجے تک ملتوی کرنی پڑی جب ہنگامہ زیادہ ہونا شروع ہوا تو انہوں نے کارروائی کودن بھر کیلئے ملتوی کر دیا ۔