Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہند چین سرحدی کشیدگی | وزیر اعظم اور وزیر دفاع ملک کو صورتحال سے آگاہ کریں :کانگریس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 1, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
نئی دہلی// کانگریس نے کہا ہے کہ سرحد پر چینی فوجیوں کی دراندازی اور جھڑپوں کی تازہ خبریں فکرمندی پیدا کرتی ہیں اور وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو اس معاملے میں سامنے آکر صورت حال سے ملک کو باخبر کرنا چاہئے ۔کانگریس کے شعبہ میڈیا کے سربراہ رندیپ سرجے والا نے پیر کو یہاں جاری بیان میں کہا ہے کہ چین کی جانب سے آئے دن ہندوستان کی اقتدار اعلی پر حملہ کیا جارہاہے اور چینی دراندازی کی خبریں مسلسل آرہی ہیں۔ چین کی طرف سے آئے دن ہندوستان کی شناخت کو تبدیل کیا جارہا ہے اور ہندوستانی سرزمین پر قبضہ کیا جارہا ہے لیکن مودی حکومت خاموش ہے ۔انہوں نے کہا کہ ‘‘وزارت دفاع کی آج جو پریس ریلیز آئی وہ چونکانے والی ہے ۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح سے 29 اور 30 اگست کو چینی فوج نے ہندوستانی فوج سے جھڑپ کی اور ہماری سرزمین پر قبضہ کرنے کی ایک مرتبہ پھر کوشش کی گئی ہے ۔ کبھی وادی گلوان میں 20-20 ہندوستانی فوجیوں کی ہلاکتیں، کبھی گوگرا اسپرنگ پر تو کبھی فنگر چار سے فنگر پانچ تک، پیانگونگ سو علاقے میں چینی قبضہ، اب یہ لداخ تک محدود نہیں رہا۔ اتراکھنڈ میں لوپلیکھ علاقے میں چینیوں کا اکٹھا ہونا اور اب ڈوکلام میں ڈوکا لا اور ناکو لا پاس کے اندر بھی جس طرح سے چینی میزائیلیں لگادی گئیں، اس سے یہ ہندوستان کو براہ راست خطرہ ہے ۔ترجمان نے بتایا کہ ملک کی فوجیں تو سرحد کی دفاع کررہی ہیں اور بے خوف ہوکر سینہ تانے کھڑی ہیں لیکن ملک کے وزیراعظم اور وزیر دفاع کہاں ہیں۔لال آنکھ دکھا کر وہ چین سے بات کب کریں گے اور اسے کب سخت جواب دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ملک کو بتایا جانا چاہئے کہ مسٹرمودی چین سے لال آنکھ میں باتیں کب کریں گے ، ملک کی سرزمین سے چینی قبضہ کب چھڑائیں گے ۔
 
 
 

مودی کی لال آنکھوںپر کانگریس کی آنکھیں گیلی کیوں؟:بی جے پی

نئی دہلی// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مشرقی لداخ میں 29 اور 30 اگست کی درمیانی رات کو چینی فوج کے ارادوں کو ہندوستانی فوج کے ذریعہ ناکام کئے جانے کے سلسلے میں کانگریس کے بیانوں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور فوج کے پاس چین کو دکھانے کے لئے ‘لال آنکھیں’ ہیں لیکن کانگریس لیڈر بتائیں کہ ان کی آنکھیں کیوں گیلی ہیں۔بی جے پی کے ترجمان ڈاکٹر سنبت پاترا نے یہاں ایک نامہ نگاروں کی کانفرنس میں چینی فوج کی سرگرمیوں کے معاملے میں کانگریس کے بیان کے بارے میں دریافت کئے جانے پر کہا کہ یہ لال آنکھیں بنام بھیگی اور غمگین آنکھوں کا معاملہ ہے ۔ وزیراعظم نریندر مودی اور ہندوستانی فوج چینی فوج کولال آنکھیں دیکھا رہی ہیں۔ لیکن حیرانی ہے کہ کانگریس کے لیڈروں کی آنکھیں اس بات سے بھیگی ہوئی ہیں اور غمگین ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت اور فوج میں ہمت ہے کہ وہ چینی فوج کو آگے بڑھ کر روک رہے ہیں۔ ملک کے اقتدار اعلی کی دفاع کررہے ہیں۔ لیکن کانگریس کیوں رونا دھونا مچائے ہوئے ہے ۔
 
 
 

 شیئر بازار میں گراوٹ

ممبئی//مشرقی لداخ میں سرحد پر پھر سے ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے مابین جھڑپ ہونے کی خبر کی وجہ سے پیر کو شیئر بازار شروعاتی تیزی کھو کر دو فیصد سے زیادہ کی گرواٹ کے ساتھ بند ہوا۔ شروعاتی کاروبار میں زبردست تیزی کے ساتھ بی ایس ای کا 30 شیئر والا سینسری انڈیکس سینسیکس 40 ہزار پوائنٹس کی سطح کو عبور کر گیا تھا لیکن اس کے بعد ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے مابین جھڑپ کی خبر آنے کی وجہ سے سرمایہ کاروں میں مایوسی پھیل گئی۔ اسی دوران فروخت کے دباؤ میں سینسیکس 839.02 پوائنٹس پر یعنی 39 ہزار پوائنٹس سے کم ہو کر 38628.29 پوائنٹس پر آ گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایڈوکیٹ جنرل کی تقرری میں تاخیر کیوں؟ وحیدہ پرہ کا حکومت سے سوال
تازہ ترین
پہلگام واقعے کے باوجود یاتریوں میں زبردست جوش و جذبہ ہے:ست پا ل شرما
تازہ ترین
مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین

Related

برصغیر

بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا

July 1, 2025
برصغیر

تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج

July 1, 2025
برصغیر

ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ

July 1, 2025
برصغیر

مانسون پورے ملک میں سرگرم | معمولات درہم برہم، کئی ریاستوں میں سیلابی صورتحال

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?