Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ہندوستان ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کرنے کیلئے آج میدان میں اترے گا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 11, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
احمد آباد//ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں تیسرے ون ڈے میں جیت درج کرکے ویسٹ انڈیز کو تین ۔صفر سے کلین سویپ کرنے کے مقصد سے جمعہ کے روز یہاں اترے گی۔ ہندوستان اس وقت سیریز میں دو۔صفر سے آگے ہے ۔ ہندوستان کے لئے مڈل آرڈر بلے بازی سے تعاون ملنا اچھی بات ہے ۔ پہلے ون ڈے سے چوکے نائب کپتان لوکیش راہل نے دوسرے میچ سے مڈل آرڈر میں سوریہ کمار یادو کے ساتھ اچھی اننگز کھیلی۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان 91 رن کی شراکت ہوئی جس کی وجہ سے ہندوستان کو 237 کے چیلنجنگ اسکور تک پہنچنے میں مدد ملی۔ دوسری جانب دیپک ہڈا اور واشنگٹن سندر بھی بلے سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ گیندبازی کی بات کریں تو تیزگیندبازی میں نوجوان پرسدھ کرشنا نے مورچہ سنبھالا ہوا ہے جو دو میچوں میں 2.15 کی اکانومی سے چھ وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی لیگ اسپنر یوزویندر چہل بھی اچھی گیند بازی کر رہے ہیں۔ تاہم وراٹ کوہلی اور رشبھ پنت کی فارم مایوس کن رہی ہے ۔ دو۔صفر کی ناقابل تسخیر برتری کے ساتھ، تیسرے اور آخری ون ڈے میں شکھر دھون، روی بشنوئی، اویس خان، کلدیپ یادیو، دیپک چاہر یا شاہ رخ خان کو ٹیم میں موقع دیا جا سکتا ہے ۔ شکھر کے اوپننگ میں اترنے کا پورا موقع ہے اور کپتان روہت نے اس کا اشارہ دیا ہے ۔ دوسری جانب ویسٹ انڈیز کے کچھ بلے باز شروعات میں تو اچھا کر رہے ہیں لیکن وہ بڑی شراکت نہیں نبھا پارہے ہیں ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ان کے گیند بازوں نے اچھی کارکردگی کی ہے لیکن بلے بازوں کی کارکردگی مایوس کن رہی ہے ۔ دوسرے میچ میں کپتان تبدیل کرنے کے باوجود ٹیم کو 44 رن سے زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کیرون پولارڈ کی جگہ کپتانی سنبھالنے والے نکولس پورن نے بھی بلے بازی سے مایوس کیا۔ اس کے علاوہ سیریز میں احمد آباد کی پچ اب تک سست رہی ہے جس کی وجہ سے دونوں ٹیموں کے لیے رن بنانے کا مسئلہ صاف دکھائی دے رہا تھا۔ ہندوستان نے بھلے ہی دوسرا میچ 44 رن سے جیتا ہو، لیکن اسے 237 کے اسکور تک پہنچنے میں کافی جدوجہد کرنی پڑی تھی۔ واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز نے 20-2019 میں ہندوستان کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز بھی کھیلی تھی جو ہندوستان نے دو۔ایک سے جیتی تھی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایڈوکیٹ جنرل کی تقرری میں تاخیر کیوں؟ وحیدہ پرہ کا حکومت سے سوال
تازہ ترین
پہلگام واقعے کے باوجود یاتریوں میں زبردست جوش و جذبہ ہے:ست پا ل شرما
تازہ ترین
مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین

Related

سپورٹس

فیفا کلب ورلڈکپ الہلال نے مانچسٹر سٹی کوچونکادیا

July 1, 2025
سپورٹس

کابینہ نے کھیلوں کی قومی پالیسی 2025کو منظوری دی

July 1, 2025
سپورٹس

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328رنوں سے ہرایا

July 1, 2025
سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?