Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہندوستانی زبانوں میں مصنفین کے ورک شاپ کا انعقاد کرے گا گوگل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 31, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// انٹرنیٹ کی دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل ہندوستانی زبانوں کے مصنفین تک پہنچنے کے لئے اگلے تین ماہ کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں مصنفین کے ورک شاپ کا انعقاد کرے گا۔گوگل نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ اگلے تین برسوں کے دوران 50 کروڑ سے زیادہ ہندوستانی انٹرنیٹ کا استعمال کررہے ہوں گے ۔ یہ مقامی زبانوں کے مصنف کے لئے غیر معمولی موقع ہوگا اورانٹرنیٹ کے ذریعہ وہ اپنی پہنچ میں اضافہ کرسکیں گے اور اپنی زبان کو ثروت مند بناسکیں گے ۔گوگل نے گزشتہ برس 11 شہروں میں گوگل سرچ ورک شاپوں کا انعقاد کیا تھا۔ ان میں مختلف زبانوں کے پورے ملک سے 700 سے زیادہ مصنفین نے حصہ لیا تھا۔اس ورکشاپ کی کامیابی کے بعد گوگل اس سال پانچ ہندوستانی زبانوں بنگالی، ہندی، مراٹھی، تمل اور تیلگو میں مختلف شہروں میں 15 ورکشاپ کا انعقاد کرے گا۔  ان ورکشاپوں کا انعقاد جون سے اگست کے درمیان کیا جائے گا۔ان ورکشاپوں کا انعقاد ہندی کے لئے نئی دہلی، چنڈی گرھ، پٹنہ، لکھنؤ اور اندور میں ہوگا۔ بنگلہ کے لئے ورک شاپ کا انعقاد کولکتہ میں ہوگا۔ ممبئی اور بنگلور میں انگریزی زبان میں ورک شاپ صرف خواتین کے لئے ہوگا۔مراٹھی زبان میں ورکشاپ کے لئے پونے کا انتخاب کیا گیا ہے ۔ کوئمبٹور اور چنئی میں تمل زبان میں ورکشاپ ہوگا۔ حیدرآباد، وجے واڑہ اور وشاکھاپٹنم میں تیلگو زبان میں ورکشاپ کا انعقاد ہوگا۔ورکشاپوں کا مقصد انٹرنیٹ انڈسٹری کی سمجھ کو ترقی دینا، ویب سائٹ کو بنانے ، معیاری مواد اور مصنفین تک قارئین کی پہنچ بنانا ہے ۔ مختلف زبانوں اور علاقوں کے مطابق حکمت عملی بناتے ہوئے ورکشاپ کے موضوعات طے کئے جائیں گے ۔یو این آئی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیشنل کانفرنس کے تمام انتخابی دعوے کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں: الطاف بخاری
تازہ ترین
متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کی اپیل: انتشار سے گریز کیا جائے
تازہ ترین
پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل
برصغیر
دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ
برصغیر

Related

برصغیر

شیاما پرساد مکھرجی کی کوششوں سے کشمیربھارت کا اٹوٹ انگ بنا: شاہ

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?