Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہندستان و میکسیکو کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 29, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
میکسیکوسٹی// وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے منگل کو میکسیکو کے صدر لوپیز اوبراڈور سے ملاقات کرکے دونوں ممالک کے مابین فارماسیوٹیکلس، آئی سی ٹی اور توانائی شعبہ میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی۔میکسیکو کے تین روزہ دورہ پر پہنچے مسٹر جے شنکر نے ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہاکہ آج میرے اسٹفبال کے لئے شکریہ صدر اوبراڈور۔ میں وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے نیک خواہشات دیتا ہوں۔انہوں نے بتایا کہ دونوں فریقین کے مابین گورننس کی ترجیحات اور مشق پر کھلی بات چیت ہوئی۔فارماسیوٹیکلس، آئی سی ٹی اور توانائی میں عملی تعاون برھانے پر بات چیت ہوئی۔اس سے پہلے انہوں نے میکسیکو کے وزیر خارجہ مارسیلو ابراڈ کیسابون کے ساتھ وسیع بات چیت کی جس میں سیاسی تعاون، تجارت اور سرمایہ کاری، خلائی اور سائنسی صلاحیت، ثقافتی تبادلے اور سفارتخانہ سے متعلق امور کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں فریقین نے گورننس کے چیلنجوں اور عالمی امور پر بھی نقطہ نظر شیئر کئے۔وزیر خارجہ نے کہاکہ دونوں ممالک کو بین الاقوامی فورموں پر زیادہ قریبی تعاون کرنا چاہئے اور کہاکہ مجھے خوشی ہے کہ میکسیکو کے ہمارے شراکت داروں نے بھی تعاون کے اس جذبہ پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہندستان اور میکسیکو کو ایک کثیر جہتی دنیا کے لئے پرعزم آزاد طاقتوں کے طورپر بین الاقوامی فورموں پر زیادہ قریبی سے تعاون کرنا چاہئے۔ہندستان اور میکسیکو کے مابین اقوام متحدہ سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے اصلاحات کے امور پر کچھ اختلافات رہے ہیں۔ میکسیکو یونائیٹڈ فور کنسیس (یو ایف سی) گروپ کا رکن ہے، جو یو این ایس سی میں مستقل رکنیت کی توسیع کی مخالفت کرتا ہے اور اس کی بجائے غیرمستقل رکنیت میں اضافہ پر زور دیتا ہے۔ اس وقت ہندستان اور میکسیکو دونوں ہی 2021-2022کی مدت کے لئے سلامتی کونسل کے غیرمستقل رکن ہیں۔
 جو انہیں باہمی مفادات کے شعبوں میں مل کر کام کرنے کا اچھا موقع فراہم کرسکتا ہے۔مسٹر جے شنکر نے میکسیکو سیٹی میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔ وہ میکسیکو کی آزادی کی 200ویں سالگرہ سے متعلقہ پروگراموں میں شرکت کرنے کیلئے میکسیکو گئے ہیں، جہاں دنیا کے دیگر ممالک کے رہنما بھی پہنچ رہے ہیں۔ اس سال میکسیکو 1821میں اسپین سے آزادی ملنے کی  200ویں سالگرہ منا رہا ہے۔وزیر خارجہ کا یہ دورہ 26سے 28ستمبر تک  ہے۔ وہ میکسیکو کے وزیر خارجہ مارسیلو ایبرارڈ کیساین کی دعوت پر یہاں آئے ہیں۔ وزیر خارجہ کے طورپر یہ ان کا میکسیکو کا پہلا دورہ ہے۔مسٹر جے شنکر نے میکسیکو سٹی میں یوم آزادی کی تقریب کے دوران بنگلہ دیشی وزیر خارجہ محمد شہریار عالم سمیت دیگر ممالک کے اپنے ہم منصبوں سے بھی ملاقات کی۔خیال رہے کہ ہندستان اور میکسیکو نے اگست 2020میں دونوں ممالک کے مابین سفارتی تعلقات قائم ہونے کی 70ویں سالگرہ منائی تھی۔ میکسیکو 1950میں ہندستان کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والا لاطینی امریکہ کا پہلا ملک تھا۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025
برصغیر

ثقافتی رابطے میں فاصلہ کوئی رکاوٹ نہیں | ارجنٹینا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم مودی کاخطاب

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?