Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہندستان نیپال میں ریل رابطے اور آبی رہگزر کو بہتر بنانے کا خواہاں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 7, 2018 8:58 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//نیپال کے وزیر اعظم کے پی اولی اور وزیر اعظم ہند نریندر مودی باہمی بات چیت میں آج یہاں ایک سے زیادہ دو طرفہ امکانات کا جائزہ لیا ۔  نیپالی وفد سے مسٹر مودی نے کہا کہ ہندستان نیپال میں ریل رابطے اور آبی رہگزر کو بہتر بنانا چاہتا ہے اور آج ایک سے زیادہ ایسے پروجکٹوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا جس کا مقصد رابطے کا دائرہ وسیع کرنا ہے ۔  مسٹر مودی نے کہا کہ سیکوریٹی کے محاذ پر دونوں ملکوں کے تعلقات مضبوط ہیں اور یہ رشتہ دونوں ملکوں کی کھلی سرحد کے بے جا استعمال کو روکنے کا پابند ہے ۔ مسٹر اولی نے کہا کہ نیپال ہندستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے ۔ دونوں ممالک تاریخی تعلق رکھتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مستقبل اقتصادی سہولتوں اور سرمایہ کاری میں اضافے پر منحصر ہے ۔ زراعت کے محاذ پر نیپال ہندستان سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے ۔  قبل ازیں مسٹر اولی کا آج یہاں راشٹر پتی بھون میں صدر رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں خیر مقدم کیا گیا۔  انہیں گارڈ آف آنر دیا گیا اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کا استقبال کیا۔ اس کے بعدا ولی نے صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی۔مسٹرا ولی ہندوستان کے تین روزہ دورہ پر آج یہاں پہنچے ہیں۔ نیپال کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا غیر ملکی دورہ ہے ۔ مسٹرا ولی حیدرآباد ہاؤس میں مسٹر مودی کے ساتھ وفد سطح کی میٹنگ میں شامل رہے ۔ اس کے علاوہ وہ صدر رام ناتھ کووند ، نائب صدر وینکیا نائیڈو، وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور وزیر خارجہ سشما سوراج سے بھی ملاقات کریں گے ۔ نیپالی وزیر اعظم اتراکھنڈ کے پنت نگر بھی جائیں گے ، جہاں وہ گووند ولبھ پنت یونیورسٹی میں منعقد پروگرام میں شریک ہوں گے ۔یو این اائی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گولہ باری بند ہوگئی لیکن تباہی کی المناک داستان پیچھے چھوڑ گئی | جموں کے سرحدی علاقوںمیں گھر اجڑ گئے ،مویشی نہ رہے،لوگوںکو پناہ گاہوں کی تلاش
جموں
۔ 5کروڑ روپے کا بینک قرض گھوٹالہ | سابق بینک منیجر سمیت 7ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر
جموں
جموں و کشمیر میں اہم بنیادی ڈھانچوں کا تحفظ | 4000 سابق فوجیوں کی تعیناتی کی تجویز کو منظوری
جموں
سانبہ میں سرچ آپریشن شروع
جموں

Related

برصغیرتازہ ترین

سات کل جماعتی وفود دنیا کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے سخت موقف کا پیغام پہنچائیں گے

May 17, 2025
برصغیر

کلینکل ٹریننگ اور صحت کی دیکھ بھال | آرینس گروپ اور لیواسا ہسپتال کا مفاہمت نامے پر دستخط

May 16, 2025
برصغیر

ٹرینوں میں مسافروں کو ہراساں کرنے والے 83خواجہ سرا گرفتار

May 16, 2025
برصغیر

دہلی میں ہوا کا معیار شدید متاثر | اے کیو آئی 400سے متجاوز، نوئیڈا کی صورتحال تشویشناک

May 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?