Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

ہم اومیکرون کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں: پرنسپل جی ایم سی جموں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 6, 2021 4:14 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کی پرنسپل ڈاکٹر ششی سادھنا شرما کا کہنا ہے کہ اومیکرون تیزی سے منتقل ہونے والا ویرینٹ ہے لیکن ہم اس کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح سے تیار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس نئے ویرینٹ سے بیماری کی شدت کیا ہوسکتی ہے اور اموات کی شرح کیا رہ سکتی ہے وہ ریسرچ کے بعد ہی بتایا جا سکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کورونا گائیڈ لائنز پر من و عن عمل در آمد سے ہی اس نئے ویرینٹ سے بچا جا سکتا ہے۔
موصوفہ نے یہ باتیں پیر کے روز اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہیں۔
انہوں نے کہا: ’نئے قسم کا یہ اومیکرون ویرینٹ جنوبی افریقہ میں پایا گیا یہ بھی تیزی سے منتقل ہونے والا ویرینٹ ہے‘۔
ان کا کہنا تھا: ’اس سے بیاری کی شدت کیا ہوگی اور اموات کی شرح کیا ہوگی وہ ریسرچ کے بعد ہی بتایا جا سکتا ہے جو آنے والے ایک دو ہفتوں میں معلوم ہوگا‘۔
ڈاکٹر شرما نے کہا کہ نئے نئے ویرینٹس آتے رہیں گے لیکن کورونا گائیڈ لائنز پر مکمل عمل در آمد سے ان سے بچا جا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں اس کا مقابلہ کرنے کے لئے تمام تر طبی سہولیات دستیاب ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جس طرح ہم نے کورونا کی دوسری لہر کو قابو میں کر لیا اسی طرح ہم اس کا مقابلہ کرنے کے لئے بھی تیار ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ اومیکرون کے خدشات کے پیش نظر سری نگر انتظامیہ نے تمام بین الاقوامی مسافروں کو سری نگر ہوائی اڈے پر ہی ٹیسٹ کرنے کو لازمی قرار دیا ہے اور ٹیسٹ رپورٹ آنے تک مسافروں کو کورنٹائن کیا جاتا ہے۔
حکام نے ہدایات جاری کی ہیں کہ جن مقامی لوگوں نے گذشتہ دو ہفتوں کے دوران بیرونی ممالک کا دورہ کیا ہے اگر وہ اپنی سفری ہسٹری چھپائیں گے تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی اور ان پر بیس ہزار روپیہ جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

پیر پنچالتازہ ترین

منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان

July 7, 2025
تازہ ترین

ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد

July 7, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات

July 7, 2025
برصغیرتازہ ترین

کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?