Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہمیں اپنی کچھ کوتاہیوں کو دور کرنا ہوگا:بھاگوت

Towseef
Last updated: September 16, 2024 10:41 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

الور//راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کے سر سنگھ چالک موہن بھاگوت نے رضاکاروں سے کہا ہے کہ ہمیں پورے ہندو سماج کو منظم کرنا ہوگا ۔موہن بھاگوت اتوار کو راجستھان کے الور میں اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں منعقدہ اجتماعی تقریب میں رضاکاروں سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مذہب جسے ہم ہندو مت کہتے ہیں دراصل ایک انسانی مذہب ہے، ایک عالمی مذہب ہے۔ یہ سب کی فلاح و بہبود کی خواہشات کے ساتھ آگے بڑھتا ہے۔ تاہم ہم نے ہر بار بیرونی حملہ آوروں، مغلوں اور انگریزوں کے حملوں کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔ اگر اس قوم میں کچھ غلط ہوتا ہے تو اس کا خمیازہ ہندو سماج پر پڑتا ہے کیونکہ وہی اس ملک کا خالق اور قائم رکھنے والا ہے۔موہن بھاگوت نے کہا کہ ہندو کا مطلب دنیا کا سب سے فیاض انسان ہے، جو ہر چیز کو قبول کرتا ہے اور سب کے ساتھ خیر خواہی رکھتا ہے۔ وہ طاقتور آبا اجداد کی اولاد ہے۔ جو علم کو تنازعہ پیدا کرنے کے لیے نہیں بلکہ علم دینے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ وہ دولت کو نشے میں نہیں بلکہ خیرات کے لیے استعمال کرتا ہے اور طاقت کو کمزوروں کی حفاظت کے لیے استعمال کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندو کسی کی بھی پوجا کر سکتے ہیں، کوئی بھی زبان بول سکتے ہیں، کسی بھی ذات سے تعلق رکھتے ہیں، کسی بھی صوبے سے تعلق رکھتے ہیں اور کھانے کے کسی بھی رسم و رواج پر عمل کر سکتے ہیں۔ جن کے پاس یہ اقدار ہیں، جن کے پاس یہ ثقافت ہے، وہ سب ہندو ہیں۔موہن بھاگوت نے رضاکاروں سے کہا کہ ہمارا حال ایسا ہے، ادھر ادھر الزام لگانے کے بجائے ہمیں اپنی کچھ کوتاہیوں کو دور کرنا ہوگا۔ پہلے سنگھ کے بارے میں کوئی نہیں جانتا تھا۔ اب سب جانتے ہیں۔ پہلے کوئی سنگھ کو نہیں مانتا تھا، اب سبھی سنگھ کو مانتے ہیں۔ ہماری مخالفت کرنے والے بھی لبوں سے ہماری مخالفت کرتے ہیں لیکن دل سے ہم سے اتفاق ضرور کرتے ہیں۔ تو اب ہم ایک کام کر سکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
غزہ لہولہان تازہ اسرائیلی حملوںمیں140 فلسطینی جاں بحق
بین الاقوامی
غزہ کی حکمرانی سنبھالنے کیلئے تیار :محمود عباس
بین الاقوامی
نیتن یاہوکا فرانس پر حماس کی مدد کرنے کا الزام
بین الاقوامی
نیٹو انسانی تاریخ کا سب سے کامیاب اتحاد :فیدان یوکرین اور غزہ جیسی جگہوں پر بنیادی اقدار خطرے میں
بین الاقوامی

Related

برصغیر

دہلی شدید دھند کی لپیٹ میں لوگوں کی آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں دقت

May 15, 2025
برصغیر

آج سے 30مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

May 15, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20مئی تک ملتوی

May 15, 2025
برصغیر

بلوں کو منظور کرنے کا معاملہ مرمو نے سپریم کورٹ سے سرکاری رائے مانگ لی

May 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?