Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہائی کورٹ ججوں کی تقرری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 14, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
نئی دہلی//ملک کے مختلف ہائی کورٹوں میں ججوں کے عہدوں پر تقرری کے واسطے سپریم کورٹ کے قابل وکیلوں کی شناخت کے لئے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے ) کی سرچ کمیٹی نے 48 وکلاء کے ناموں کو شارٹ لسٹ کیا ہے ۔ایس سی بی اے کے ذرائع نے جمعہ کے روز بتایا کہ سرچ کمیٹی کے سامنے غور کے لئے 69 نام آئے تھے ، لیکن 9 اگست کو کمیٹی کے اجلاس میں ان میں 48 نام متفقہ طور پر منظور کیے گئے ۔کمیٹی نے گوہاٹی، منی پور، کیرالہ، اتراکھنڈ، دہلی، کلکتہ، الہ آباد، پنجاب و ہریانہ، راجستھان، مدراس، جھارکھنڈ، بمبئی، پٹنہ، تلنگانہ، کرناٹک، اڑیسہ اور جموں و کشمیر کے ہائی کورٹوں کے ججوں کے لئے وکیلوں کی نشاندہی کی ہے ۔کمیٹی کے ارکان میں ایس سی بی اے کے صدر سینئر ایڈوکیٹ وکاس سنگھ، نائب صدر سینئر ایڈوکیٹ پردیپ رائے ، سینئر ایگزیکٹو ممبر مہالکشمی پوانی، سینئر ایڈوکیٹ راکیش دویدی، شیکھر نپھڑے ، وجے ہنسریا اور وی گری شامل ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات
کشمیر
گاندربل میں خشک سالی اورندی نالوں کی صفائی نہ ہونے کاشاخسانہ | دھان کی فصل تباہی کے دہانے پر متعدددیہات بوندبوندکوترساں
کشمیر
ڈورو ویری ناگ کے لوگ سڑک کی کشادگی کے منتظر | مرکزی سرکار کے 19نئے پروجیکٹس میں شامل نہ کرنے پر عوام مایوس
کشمیر
کپوارہ میں نوکری گھوٹالہ کیس درج | 2خواتین گرفتار ،جھوٹے سیاسی روابط کا انکشاف
کشمیر

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?