Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

’گلوبل ایجوکیشن اینڈ ایچ آر کنسلٹنگ‘کے طلاب نے ایم بی بی ایس میں کمال کیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 3, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
 سرینگر//’گلوبل ایجوکیشن اینڈ ایچ آر کنسلٹنگ‘پرائیویٹ لمیٹڈ کے طلبہ نے بیرون ممالک کے ایم بی بی ایس امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ادارے کے توسط سے جو طلبہ معروف میڈیکل کالجوں میں منتخب ہوئے ہیں،وہ ابتدائی پیشہ ورانہ امتحانات میں سرفہرست رہے ہیں۔تین طلبہ جو ان امتحانات میں سرفہرست رہے ہیں ،کے علاوہ ادارے کے طلبہ کی ایک طویل فہرست نے ان میں کامیابی پائی ہے۔’گلوبل ایجوکیشن اینڈ ایچ آر کنسلٹنگ ‘ کی انتظامیہ نے اِن طلبہ کواِن کی کامیابیوں پر اورادارے ،جوگزشتہ دس برس سے طلبہ کی خدمت انجام دے رہا ہے ،کا نام روشن کرنے پرمبارکباد دی ہے ۔ سمافاروق زکی اُن طلبہ میں شامل ہے جنہوں نے اپنے پہلے پیشہ ورانہ امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔پریانشی دادچی نے اپنے پہلے پیشہ ورانہ امتحان میں نویں پوزیشن حاصل کی ہے ۔دونوں طلبہ نے اناٹومی،فزیالوجی اور بائیوکیمسٹری میں امتیازی پوزیشن پائی ہے ۔دونوں نے ادارے کے توسط سے الدین وومنز میڈیکل کالج ڈھاکہ میں نشست حاصل کی ہے اور اُن کا 55کالجوں کے چھ ہزار طلبہ کے ساتھ مقابلہ تھا۔فرح جسے ڈھاکہ کے ایک اعلیٰ کالج میں منتخب کیا گیا ہے ،نے بھی اناٹومی،اور بائیوکیمسٹری میں اعزازپایا ہے ۔فرح نے فارنسک سائنس میں بھی دوسرے پیشہ ورانہ امتحان میں اعزازحاصل کیا ہے جبکہ تیسرے پیشہ ورانہ امتحان میں اُس نے فارماکولوجی،مائیکروبائیولوجی اور پتھالوجی میں بھی اعزازحاصل کیاہے۔ان تینوں طلبہ نے مختلف ممالک کے ہزاروں طلبہ کیساتھ مقابلے میں اپنی قابلیت کا لوہا منوالیا۔ان طلبہ کا کہنا ہے کہ گلوبل ایجوکیشن اینڈ ایچ آر کنسلٹنگ نے ان کے مستقبل کو سنوارنے میں اہم رول اداکیا۔انہوں نے کہا کہ یہ گلوبل ایجوکیشن کی لامحدودکوششوں کی وجہ سے ہی وہ نئی بلندیوں کو چھونے اور نام روشن کرنے میں کامیاب ہوئے۔پریہ نشی دادچ نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میرا گلوبل ایجوکیشن اینڈ ایچ آر کنسلٹنگ سے رابطہ ہوا،اور ان کی کاوشوں کی وجہ سے ہی میراداخلہ بغیر کسی اڑچن کے ہوا۔اس ادارے کے سربراہ داخلہ پانے کے بعد بھی ہمیشہ ہماری مدد کرتے آئے۔انہوں نے پوری ڈگری میں ہماری ذمہ داری لی ہے اورہمیشہ ہمارے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں تاکہ کہیں کوئی مدد ضرورت نہ ہو۔یہ ان کی پیشہ ورانہ کوششوں کا ہی نتیجہ ہے کہ ہم قلیل مدت میں اتنی ساری کامیابیاں حاصل کرسکے ۔سرینگر کی ایک اور طالبہ فرح نے کہا کہ ادارے کا ان کی کامیابیوں میں کلیدی رول رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ 2017میں مجھے گلوبل ایجوکیشن کے ذ ریعے ڈھاکہ یونیورسٹی کے میڈیکل کالج میں داخلہ ملا۔ابتداء میں،میں باہر تعلیم حاصل کرنے سے ہچکچارہی تھی لیکن والدین اور ادارے کے سپورٹ سے میں آگے بڑھی اور یہ میری زندگی کا اہم فیصلہ تھا،جس سے میری زندگی ہی بدل گئی ۔آڑگنائزیشن ہمیشہ جب بھی مجھے کوئی مشکل درپیش تھی،میری مدد کوآئی ۔میں اُن تمام لوگوں کو مشورہ دیتی ہوں ،جوبیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے خواہاں ہیں کہ وہ بے شک گلوبل ایجوکیشن اینڈ ایچ آر کنسلٹنگ  پرائیویٹ لمیٹڈ سے رابطہ کرے کیوں کہ میراذاتی تجربہ ہے ۔گلوبل ایجوکیشن اینڈ آیچ آر کنسلٹنگ کی منیجمنٹ کا کہنا ہے کہ یہ طلبہ کی ان تھک محنت اور طلبہ اور ادارے کے درمیان تعاون ہی ہے جس کی وجہ سے یہ طلبہ بلندیوں کو چھونے میں کامیاب ہوئے۔ادارے کے معاون بانی اور سی ای او،اشفاق احمد ملک نے کہا کہ وہ ایک دہائی سے طلبہ کی خدمات انجام دے رہے ہیں اوربیرون ملک ان کامختلف میڈیکل اورانجینئرنگ کالجوں میں داخلہ کرانے میں مددکرتے آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سینکڑوں طلبہ نے ان کی مددسے اپنے مستقبل کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کیااور وہ بہترین تعلیم کے حصول میں طلبہ کی مددکرنا جاری رکھیں گے۔ ملک نے کہا کہ ایک بہتر کالج میں داخلہ پانا پہلااور الازمی قدم ہے ۔اگر شروعات اچھی نہیں ہے توآب بہتر نتائج کی اُمید نہیں رکھ سکتے ۔ہم طلبہ کی امریکہ،برطانیہ،چین،بنگلہ دیش اور دیگر ملکوں کے کالجوں میں داخلہ کرانے میں مدد کرتے آئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ادارہ  صرف کالج مہیا کرکے بھول نہیں جاتا بلکہ پورے کورس کے دوران طلبہ کی مدد کررہا ہے۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?