Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

گلاب پورہ لار میں سیمنٹ فیکٹری نذر آتش

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 19, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
گاندربل//ژانتھن گلاب پورہ لار میں پر تشدد واقعات میں پر ہجوم بھیڑ نے ہارون سیمنٹ فیکٹری کو آگ لگا دی جس کے بعد فورسز نے آس پاس کی بستی میں گھس کر توڑ پھوڑ کی۔سنیچرکی شام جب لوگ افطار کررہے تھے تو ژانتھن گلاب پورہ لار میں سینکڑوں افراد پر مشتمل ہجوم نے برسوں سے بند پڑی ہارون سیمنٹ فیکٹری پر دھاوا بول کر پہلے توڑ پھوڑ کی اور پھر احاطے میں موجود عمارت کو آگ لگا دی جس سے فیکٹری کو شدید نقصان پہنچااورہجوم منتشر ہوگیا۔عینی شاہد شوکت احمد کے مطابق رات نو بجے جس وقت لوگ تراویح پڑھنے کی تیاریاں کررہئے تھے کہ فورسز نے سیمنٹ فیکٹری کے آس پاس کی بستی پر دھاوا بول کر مرد وزن کی مارپیٹ کرتے ہوئے مکانات اور صحنوں میں کھڑی درجنوں گاڑیوں کے شیشے چکنا چور کردیئے۔ ساتھ ہی نظیر احمد قریشی اس کے دو فرزند ارشد احمد اور شفاعت احمد،عبدلمجید، سعید ممتاز احمد،نظیر احمد چوہان سمیت کئی افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ایتوار صبح مقامی لوگوں نے فورسز کی زیادتیوں،توڑ پھوڑ اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج اور مظاہرے کئے ۔اس موقعہ پر ممبر اسمبلی گاندربل شیخ اشفاق جبار اور ایس ایس پی گاندربل فیاض احمد نے موقعہ پر پہنچ کر مظاہرین کو یقین دلایا جس کے ساتھ ہی گرفتار کئے گئے افراد کو رہا کیاگیااورمظاہرین منتشر ہوگئے۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس زیر نمبر 20/2017،147.148.149.332.336.427درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات
برصغیر
کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت
برصغیر
نیشنل کانفرنس کے تمام انتخابی دعوے کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں: الطاف بخاری
تازہ ترین
متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کی اپیل: انتشار سے گریز کیا جائے
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?