سرینگر// شہر کے گرین بیلٹ میں واقع لشکری محلہ میں لاوڑا کے انہدامی عملے نے جمعہ کو غیر قانونی طور پر تعمیر کئے گئے ایک منزلہ مکان کو منہدم کیا۔اس مہم کی نگرانی محکمہ کے انفورسمنت افسر کر رہیں تھے۔محکمہ کا کہنا ہے کہ سرینگر میں کرونا لاک ڈائون کے نتیجے کا بے جا فائدہ اٹھا کر اس ڈھانچے کی تعمیر کی گئی تھی۔