Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

گردوں کا عالمی دن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 13, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر //گردوں کے عالمی دن کے موقع پر شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ میں شعبہ نیفرولاجی کی جانب سے ایک جانکاری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ امسال گردوں کے عالمی دن کیلئے’’سب کیلئے گردوں کی صحت، احتیاط اور ہر ایک کیلئے علاج تک رسائی ‘‘کے موضوع کا انتخاب کیا گیا تھا۔ پروگرام میں مقررین نے گردوں کی بیماریوں اور بیماریوں کے دوران احتیاطی تدابیر کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ شوگر اور بلڈ پریشر میں اضافے کی وجہ سے کشمیر میں بھی اس بیماری میں کافی حد تک اضافہ ہوگیا ہے جبکہ غرب،تعلیم کی کمی اور کام کرنے دوران مشکلات کی وجہ سے یہ بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے اور دنیا کیلئے بڑا چیلینج بن رہا ہے۔ اس موقع پر شعبہ نفرولاجی کے سربراہ پروفیسر محمد اشرف بٹ، ڈاکٹر مظفر مقصود وانی، شعبہ نفرولاجی کے پروفیسراعجاز ارشد نے عالمی سطح پر گردوں کی بیماریوں سے نپٹنے کیلئے اقدامات اٹھانے پر زور دیا۔  انہوں نے کہا کہ بہترین طرز زندگی اور صحت پالیسی اقدامات پر عمل پیرا ہونے کی وجہ سے بھی کئی افراد گردوں کی بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں۔ ڈائریکٹر سکمز ڈایکٹر اے جی آہنگر نے شعبہ نفرولاجی کے اقدامات کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ شعبہ گردوں کے امراض میں مبتلا افراد کو بہترین علاج و معالجہ فراہم کرتا ہے جبکہ انہوں نے اپنی تقریر کے دوران شعبہ کے سابق سربراہان کی بھی سراہنا کی ہے۔ اس موقع پر ڈین میڈیکل فیکلٹی ڈاکٹر او پی شاہ نے تدریسی میدان میں شعبہ کی ترقیوں کی جانکاری دی اورشعبہ میں رواں سال کے دوران ڈی ایم کورس شروع کرنے کا بھی اعلان کیا۔ 
 

آرینز کالج کے اہتمام سے احتیاط اور علاج کے موضوع پر سمینار

جموں //گردوں کے عالمی دن سے قبل آرینز انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ، راجپورہ چندی گڑھ میں شوگر ، بلڈ پریشر اور گردوں کی بیماریوں کے بارے میں ایک جانکاری پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں فورٹس اسپتال موہالی کے ٹرانسپلانٹ کنسلٹنٹ ڈاکٹر سنیل کمار نے کلیدی خطبہ پیش کیا۔ پروگرام میں جی این ایم، اے این ایم، بی فارمیسی، ڈی فارمیسی سے وابستہ طلبہ نے حصہ لیا جبکہ پروگرام کا موضوع’سب کیلئے گردوں کی صحت، احتیاط اور ہر ایک کیلئے علاج تک رسائی ‘‘مقرر کیا گیا تھا۔ پروگرام میں ڈاکٹر سنیل کمار نے گردوں کے کام کرنے کے طریقہ کار اور ان میں پائی جانے والی بیماریوں پر تفصیلی روشنی ڈالی ہے۔ طلبہ کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کھانے کی کئی غلط عادات پر روشنی ڈالی جن میںشراب، سگریٹ، کم سونا ، کم ورزش اور پانی کم پینا شامل ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے شوگر سے گردوں پر ہونے والے اثرات پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی اور بتایا کہ شوگر کی لیول کم رکھنے سے ہم خود کو مزید دو بیماریوں سے دور رکھیں گے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

کشمیر

۔8ہزار لوگوں کیلئے ایک ڈاکٹر جموں وکشمیر میں 5603ڈینٹل ڈاکٹر بیکار

June 30, 2025
کشمیر

گرمی کی شدید لہر جاری، سرینگر میں پارہ34.5ڈگری ۔1سے5اور6سے 8جولائی کو بارش اور تیز آندھی کا امکان

June 30, 2025
کشمیر

نوجوانوں کی بے روزگاری 17.4فیصد تک بڑھ گئی مجموعی شرح 6.7فیصد ، قومی اوسط 3.5فیصد سے تقریباًدوگنی

June 30, 2025
کشمیر

۔3غیر فعال سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹس رجسٹرڈ جماعتوں کی فہرست سے خارج کرنے کا انتباہ

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?