Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

گاندھی میدان بم دھماکہ معاملہ | پٹنہ ہائی کورٹ نے 4مجرموں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کیا

Towseef
Last updated: September 11, 2024 11:28 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

پٹنہ// پٹنہ ہائی کورٹ نے بدھ کے روز گاندھی میدان بم دھماکہ کیس میں 4مجرموں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔ اب ان مجرموں کو پھانسی کی سزا نہیں دی جائے گی۔یہ بم دھماکے 27اکتوبر 2013کو پٹنہ میں ہوئے تھے، جب اس وقت کے وزیر اعظم کے عہدے کے امیدوار نریندر مودی کی ایک انتخابی ریلی کے دوران سلسلہ وار بم دھماکے کئے گئے تھے۔ اس واقع میں 4ملزمان کو سزائے موت سنائی گئی تھی لیکن بدھ کو پٹنہ ہائی کورٹ نے ان کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ملزمان کے وکیل عمران غنی نے بتایا کہ گاندھی میدان بم دھماکہ کیس میں 6درخواستوں کی سماعت پہلے ہی ہو چکی تھی اور آج پٹنہ ہائی کورٹ نے اس معاملے میں اپنا فیصلہ سنایا۔ ان 6 میں سے 4 ملزمان کو پہلے سزائے موت سنائی گئی تھی جبکہ 2کو عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔وکیل نے فیصلے کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا’’ جسٹس آشوتوش کمار کی بنچ نے گاندھی میدان بم دھماکہ کیس میں فیصلہ سنایا ہے۔ 4ملزمان کو پہلے سزائے موت سنائی گئی تھی، اسے عمر قید میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ انہیں 30 سال کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ دو ملزمان کو دی گئی عمر قید کی سزا برقرار رکھی گئی ہے‘‘۔یہ بم دھماکے 27اکتوبر 2013 کو لوک سبھا انتخابات 2014کے دوران نریندر مودی کی پٹنہ میں ہونے والی ریلی کے دوران ہوئے تھے۔ ان دھماکوں میں 6 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے تھے۔


Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شدید گرمی میں سیاحوں کی پناہ گاہ بنادرہال علاقہ کا ’کھوڑ ناڑ آبشار‘ دور افتادہ گاؤں میں واقع قدرتی آبشار کوسیاحتی نقشے پر لانے کی مانگ،ڈی سی کی یقین دہانی
پیر پنچال
مغل شاہراہ پرپیر کی گلی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی آمد ،بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا الزام
پیر پنچال
راجوری کالج کے طلباء کاجموں یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج جاری سرکلر اور اساتذہ کی کمی پر برہمی، سڑک بند کر کے احتجاج، یقین دہانی پر مظاہرہ ختم
پیر پنچال
جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور پریس کلب پونچھ کا مشترکہ اجلاس
پیر پنچال

Related

برصغیر

مقامی زبانیں ملکی ثقافت کازیور انگریزی بولنے والوں کو عنقریب شرم آئے گی:امیت شاہ

June 19, 2025
برصغیر

پنشنروں کی شکایات کا ازالہ ترجیح یکم سے30جولائی تک خصوصی مہم کاانعقاد ہوگا:ڈاکٹرجتندرسنگھ

June 19, 2025
برصغیر

سونیا گاندھی ہسپتال سے رخصت، کانگریس رہنما کی صحت میں بہتری

June 19, 2025
برصغیر

مودی غیرملکی دورے کے بعد وطن واپس آج بہاراوراُڑیشہ کے دورے پرروانہ ہوں گے

June 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?