Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
صفحہ اول

گاندربل کے اولین بجلی گھر کی پیدواری صلاحیت 15 سے سُکڑ کر 3 میگاواٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 15, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
گاندربل//گاندربل کے پہلے پن بجلی گھر میں اگر نئی اور جدیدمشینریوں سے ناکارہ ہوچکی مشینوں کو بلاجائے،تو اس بجلی گھر سے کم سے کم 10میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔گاندربل ہائیڈرو پاور پروجیکٹ وادی کا ایک قدیم اور گاندربل ضلع کاپہلا پاور پروجیکٹ ہے جو سال 1955 میں تعمیر کے بعد عوام کے نام وقف کردیا گیا تھا۔ اس پاور ہاوس کی صلاحیت 15 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی تھی جو 66 برسوں کے بعد اب صرف 3 میگاواٹ رہ گئی ہے .جبکہ پچھلے چار سال سے پاور ہاوس میں موجود مشینری کے کل پرزے ناکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ کنال میں متعدد مقامات پر شگاف پڑنے سے پاور ہاس مکمل طور پر پر ناقابل استعمال بن گیا ہے۔پاور ہاوس کو بجلی کی پیداکرنے کے لئے پانی کا وسیلہ پرنگ کے مقام سے نالہ سندھ سے پانی کی فراہمی کے لئے12 کلومیٹر لمبی کنال تعمیر کی گئی تھی۔پاور ہاوس میں موجود مشینری سال 1950 کی دہائی میں بیرون ممالک سے لائی گئی تھی جو 15 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کرتی تھی جس میں دو یونٹ بالترتیب 3،3 میگاواٹ جبکہ مزید دو یونٹ 4.5 میگاواٹ بجلی کی پیداوار فراہم کرتے تھے۔باوثوق ذرائع کے مطابق گاندربل کے سب سے پرانے پاور ہاوس کے ٹھپ ہونے سے روزانہ کی بنیاد پر حکام کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔سات سال قبل اس کی 2مشینیں خراب ہو گئیں تھیں جس کے بعد یہ پاور ہاس تقریبا ناکارہ ہو چکا ہے، تاہم اس وقت بھی اس پاور ہاوس سے 3 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ہورہی ہے۔کشمیر عظمی سے ماہرین نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گاندربل کے سب پہلے اور پرانے ہائیڈرو پاور ہاوس میں اگر دوبارہ نئی اور جدید مشینری لائی جائے تو زیادہ نہیں کم از کم 10 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ہوسکتی ہے کیونکہ پاور ہاوس کے لئے سب سے زیادہ اور ضروری پانی کی سپلائی ہونی چاہئے جو اس وقت بھی بہتر طریقے سے فراہم ہو رہی ہے۔ اب ضرورت ہے تو صرف نئی اور جدید مشینری لانے کی تاکہ 10 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ممکن ہوسکے۔اب اگر اس جانب توجہ مبذول نہیں کی گئی تو وہ دن دور نہیں جب یہ پاور ہاوس کاغذات پر اور کہانیوں میں ہی ملے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کپوارہ سڑک حادثات | شہری لقمہ اجل،7افراد زخمی
کشمیر
گولہ باری میں زخمی بی ایس ایف اہلکار دم توڑبیٹھا
جموں
سفیدوں سے نکلنے والے روئی کے گالے | الائی پورہ پلوامہ میں لوگ انفیکشن کا شکار
کشمیر
پی ایچ سی چھانہ پورہ میںڈاکٹروں کی عدم دستیابی | مستقبل قریب میں مسئلہ حل ہونے کا مکان:سی ایم او سرینگر
شہر نامہ

Related

صفحہ اول

جنگ بندی پر ہندو پاک کی رضامندی کے بعد | سرحدوں پربندوقیں خاموش صورتحال پرسکون، ڈرون ، میزائل اور لڑاکا طیاروں کی کوئی سرگرمی نہیں ہوئی

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

آپریشن سندور کے مقاصد حاصل،9اہداف میں100ملی ٹینٹ ہلاک آج معاہدہ جاری اور برقرار رہنے کی شرائط پر بات ہوگی: ڈی جی ایم او

May 12, 2025
بین الاقوامیصفحہ اول

لاکھوں مر سکتے تھے: ٹرمپ | پاک بھارت دشمنی کے خاتمے کی تعریف ،کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

گولی کا جواب گولہ | مودی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?