Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

کیپیٹل ہل حملہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 22, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
واشنگٹن//امریکا کی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاوس کے ریکارڈ کی ریلیز کو روکنے کی درخواست کو مسترد کردیا جس میں ڈیموکریٹک کی زیر قیادت کانگریس پینل کی جانب سے گزشتہ سال کیپیٹل پر ان کے حامیوں کے ایک ہجوم کے ذریعے ہونے والے مہلک حملے کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔اس فیصلے کا مطلب ہے کہ وفاقی ایجنسی کے پاس موجود حکومتی اور تاریخی ریکارڈز کو محفوظ کرنے والی دستاویزات کو ظاہر کیا جا سکتا ہے، اس معاملے پر نچلی عدالتوں میں بھی قانونی چارہ جوئی جاری ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی ججوں سے درخواست 9 دسمبر کو ڈسٹرکٹ آف کولمبیا سرکٹ کے لیے امریکی عدالت کی اپیل کے اس فیصلے کے بعد سامنے آئی جس میں یہ واضح کیا گیا تھا کہ سابق صدر کے پاس صدر جو بائیڈن کی جانب سے ریکارڈ کو ایوان کی منتخب کمیٹی کے حوالے کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔پینل کے چیئرمین و ڈیموکریٹک نمائندے بینی تھامسن اور پینل کی نائب سربراہ و ریپبلکن نمائندہ لز چینی نے ایک بیان میں سپریم کورٹ کی کارروائی کو قانون کی حکمرانی اور امریکی جمہوریت کی فتح قرار دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ کمیٹی نے پہلے ہی کچھ دستاویزات حاصل کرنا شروع کردی ہیں جنہیں ڈونلڈ ٹرمپ روکنے کی امید کر رہے تھے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے ترجمان نے معاملے پر فوری تبصرے کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔کمیٹی کے ساتھ جاری قانونی جنگ ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے اتحادیوں نے دستاویزات اور گواہوں تک رسائی کو روکنے کے لیے لڑی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک قانونی اصول کو استعمال کرنے کی کوشش کی جسے ایگزیکٹو استحقاق کے نام سے جانا جاتا ہے، جو وائٹ ہاس کے کچھ اندرونی مواصلات کو خفیہ طور پر تحفظ فراہم کرتا ہے تاہم نچلی عدالتوں نے اسے مسترد کر دیا تھا۔سپریم کورٹ کے مختصر حکم نامے میں کہا گیا کہ کیس کو حل کرنے کے لیے اس سوال کا جواب دینے کی ضرورت نہیں کہ کیا سابق صدر، ایگزیکٹو استحقاق کا دعوی کر سکتے ہیں یا نہیں؟ غیر دستخط شدہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ چونکہ عدالت نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے ان کے برسرِ اقتدار ہونے کے باجود ناکام ہوجاتے اس لیے ایک سابق صدر کے طور پر ان کی حیثیت سے عدالت کے فیصلے پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔عدالت کے 9 ارکان میں سے صرف ایک رکن کنزرویٹو جسٹس کلیرنس تھامس نے اعلانیہ اس فیصلے سے اختلاف کا اظہار کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین
پولیس اہلکار امرناتھ یاترا ڈیوٹی کے دوران حادثاتی فائرنگ میں زخمی
تازہ ترین
چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ
برصغیر
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

ہندوستان اورگھانا کا دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم کی صدر مہاسا کے ساتھ ملاقات

July 3, 2025
بین الاقوامی

مراکز اب موت کے پھندے بن امداد کے متلاشی 6 افراد سمیت مزید 23 فلسطینی جاں بحق

July 3, 2025
بین الاقوامی

قطر میں جنگ بندی مذاکرات حماس کاجواب جمعہ تک متوقع

July 3, 2025
بین الاقوامی

انڈونیشیا میں جہازغرقاب ۔4اموات،38لاپتہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?