کیلیفورنیا//امریکہ کی مغرب ریاست کیلیفورینا کے جنگلوں میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا، آگ سے 52ہزار 5سو ایکٹر سے زیادہ جنگلات جل کر راکھ ہو گئے ہیں تاہم ا?گ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکا، پہاڑی مقامات پر رہنے والے ہزاروں افراد علاقہ چھوڑ کر جا چکے ہیں اور ان کے گھر بھی ا?گ کی لپیٹ میں ا?چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا کے جنگلوں میں پھیلنے والی ا?گ کو امریکہ کی تاریخ کی سب سے بڑی اور خطرناک ا?گ قرار دیا گیا ہے،سیکڑوں فائرفائٹرز ا?گ کوبجھانے اور قابو پانے میں ناکام ہوگئے اور ان کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔