Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

کیسپر رُوڈ بارسلونا اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچے

Mir Ajaz
Last updated: April 20, 2024 2:14 am
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

 یو این آئی

بارسلونا// ناروے کے اسٹار ٹینس کھلاڑی کیسپر روڈ آسٹریلیا کے جارڈن تھامپسن کو 6-1، 6-4 سے شکست دے کر بارسلونا اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔یہ روڈ کی سیزن کی 26ویں جیت ہے۔ اس کے ساتھ ہی روڈ نے 2024 میں سب سے زیادہ ٹور لیول جیتنے کے معاملے میں جینک سنر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔روڈ نے شروع میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور 5-0 کی برتری حاصل کی۔ انہوں نے دوسرے سیٹ کے ساتویں گیم میں فیصلہ کن بریک حاصل کرنے سے پہلے ابتدائی سیٹ پر کلین سویپ کیا اور ایک گھنٹہ 13 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں کامیابی حاصل کی۔کوارٹر فائنل میچ میں روڈ کا مقابلہ میٹیو سے ہوگا۔ میٹیو آرنلڈی پہلے میچ میں مارکو ٹرنگیلیٹی کو 6-3، 6-0 سے شکست دے کر آخری آٹھ میں پہنچ گئے ہیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سالانہ امرناتھ یاترا: یاتریوں کے لئے قریب 125 لنگر قائم کئے جائیں گے
تازہ ترین
بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر: محکمہ تعلیم نے گائیڈ لائنز جاری کیں
تازہ ترین
عمر عبداللہ نے پی ڈی ڈی اور ایچ اینڈ یو ڈی ڈی کی جائزہ میٹنگوں کی صدارت کی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

پیراگوئے کو شکست دے کربرازیل نے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

June 11, 2025
سپورٹس

گنگولی انگلینڈ میں بھارتی جیت کیلئے پُرامید

June 11, 2025
سپورٹس

وادی کشمیر میں سیاحت کی بحالی کیلئے آرینزگروپ آف کالجز کی ڈل جھیل میں شکارا دوڑ کا انعقاد

June 11, 2025
سپورٹس

چلی کے کوچ گاریکا مستعفی

June 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?