Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

کیرن پولارڈ زخمی ہونے کے باعث پی ایس ایل سے دست بردار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 9, 2020 12:15 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لاہور/پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کھلاڑی کیرن پولارڈ ٹانگ کی تکلیف کے باعث پاکستان سپر لیگ سے دست بردار ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ کارلوس بریتھ ویٹ ہی پی ایس ایل کے اختتام تک پاکستان میں رہیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پولارڈ کو ویسٹ انڈیز کے دورہ سری لنکا کے اختتام پر پشاور زلمی کی ٹیم میں شمولیت اختیار کرنا تھا تاہم ٹانگ میں انجری کے باعث انہوں نے پاکستان آنے سے معذرت کرلی ہے۔پولارڈ کی جگہ بریتھ ویٹ کو چھ مارچ تک پاکستان بلایا گیا تھا۔کیرن پولارڈ کا کہنا ہے کہ "میں بوجھل دل کے ساتھ یہ اعلان کر رہا ہوں۔ لیکن ساتھی کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔"ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ "مجھے افسوس ہے کہ میں اس سال ٹیم کا حصہ نہیں بن سکوں گا لیکن ٹیم کے پاس تجربہ کار کھلاڑی موجود ہیں جو ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ ڈیرن سیمی ہیڈ کوچ کی حیثیت سے اپنی پہلی ٹرافی جیتنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔"پولارڈ پی ایس ایل کے 2017 ، 2018 اور 2019 میں ہونے والے سیزنز میں شرکت کرچکے ہیں۔اس دوران انہوں نے 33 میچز میں 650 رنز بنائے جن میں تین نصف سنچریاں بھی شامل ہیں۔پشاور زلمی کے رواں ہفتے دو میچز ہوں گے۔ پہلا میچ 10 مارچ کو لاہور سے جب کہ دوسرا میچ 13 مارچ کو ملتان سے ہوگا۔ دونوں میچز لاہور میں ہوں گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?