Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

کڑجی منگت میں مرغوب ادبی ایوارڈ کی تقریب اس سال کا ایوارڈ گل محمد جان کو دیا گیا،نئے بزمِ ادب کی تشکیل

Mir Ajaz
Last updated: June 25, 2024 12:28 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

 محمد تسکین

بانہال // پیر پنچال ادبی فورم بانہال کی طرف سے کڑج منگت تحصیل کھڑی میں ایک شاندار ادبی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب زیر صدارت ڈاکٹر خالد رسول منعقد ہوئی جبکہ ڈاکٹر طارق مرغوب مہمان خصوصی ، ایوب صابر مہمان ذی وقاراور ڈاکٹر ظاہر بانہالی بھی ایوان صدارت میں براجمان رہے۔ اس تقریب کا انعقاد تین نشستوں میں کیا گیا اور اس پروگرام کا افتتاح تلاوتِ کلامِ اللہ عزوجل اور نعت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سیکیاگیا۔ تلاوت کا شرف محمد رمضان بٹ بزلہ اور نعتیہ کلام کا شرف حنظلہ بانہالی کو حاصل رہا۔ اسکے بعد پہلی نشست میں ڈاکٹر ظاہر بانہالی نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا جس میں تقریب میں شر کت کرنے والے مہمانوں کا کڈجی منگت کی سرسبز اور شاداب سرزمین پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ پیر پنچال ادبی فورم بانہال کا ترانہ دونوں آڈیو اور ویڈیو کلپ کی صورت میں پیش کیا گیا۔ بہار احمد بہار، بہار احمد میر، حنظلہ بانہالی، عبدالوحید مطرب و دیگر فنکاروں نے چلنت میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے سامعین کو اپنے کلام سے محظوظ کیا۔دوسری نشست میں محمد یوسف بمبور صدر ، “بومبرن باغ کاشر بزم ادب مہو”نے ڈاکٹر مرغوب بانہالی کی سوانح حیات اور ادبی خدمات پر روشنی ڈالی۔

 

گلستان نیوز چینل سے وابستہ سینئرجرنلسٹ عارف وحید کوپیر پنچال ادبی فورم کی طرف سے شال پوشی کر کے عزت افزائی کی گئی اور اچھی کارکردگی کے لئے سرٹیفیکیٹ بھی تفویض کی گئی۔ مظفر بشیر نے مختصر انداز میں گل جان کے سماجی و ادبی خدمات بیان کئے۔ گل محمد جان کو بہتر ین سماجی اور ادبی خدمات کی کارکردگی کے لیے شال پوشی کی گئی اور” مرغوب ادبی ایوارڈ 2023ء￿ ” سے نوازا گیا۔اسکے بعد گل محمد جان کی بنائی ہوئی نئی بزم” رنگہ آب گلستانِ بزمِ ادب منگت” کی رسم افتتاح ڈاکٹر طارق مرغوب نے کی جبکہ ڈاکٹر ظاہر بانہالی، ڈاکٹر خالد رسول، محمد یوسف بمبور، مزمل یزدانی ودیگر معزز شخصیات بھی رسم افتتاح کی تقریب میں موجود تھے۔ تیسری نشست میں کثیر اللسان مشاعرے کا انعقاد کیا گیاجس میں محمد یوسف بمبور، محمد مزمل یزدانی، ایوب صابر، ڈاکٹرظاہر بانہالی، بہار احمد بہار، گل محمد جان، محمد رمضان بٹ، مولوی غلام قادر المعروف ابو حماد اور پوگلی بزم ادب کے سر براہ عبدالطیف بلبل وغیرہ نے اپنے اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کیا۔ ڈاکٹر طارق مرغوب نے اپنے خطاب میں ڈاکٹر ظاہر بانہالی ودیگر ادبی انجمنوں کی کارکردگی کی داد دیتے ہوئے ، مہومنگت کے لوگوں کی شفقت ،سادگی، خدمت اور مہمانوازی کی سراہنا کی۔ ڈاکٹر خالد رسول نے اپنے صدارتی خطبے میں پیر پنچال ادبی فورم بانہال کی کاوشوں اور ادبی خدمات کی سراہنا کی۔ تحریک شکرانہ ریاض گل نے پیش کی جس میں تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا گیا۔مزمل یزدانی نے نظامت کے فرائض نہایت ہی خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے اور بعد دوپہر تقریباً چار بجے اس تقریب کا اختتام نہایت ہی خوش اسلوبی اور شاندار طریقے سے ہوا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
غزہ لہولہان تازہ اسرائیلی حملوںمیں140 فلسطینی جاں بحق
بین الاقوامی
غزہ کی حکمرانی سنبھالنے کیلئے تیار :محمود عباس
بین الاقوامی
نیتن یاہوکا فرانس پر حماس کی مدد کرنے کا الزام
بین الاقوامی
نیٹو انسانی تاریخ کا سب سے کامیاب اتحاد :فیدان یوکرین اور غزہ جیسی جگہوں پر بنیادی اقدار خطرے میں
بین الاقوامی

Related

خطہ چناب

گول رام بن شاہراہ سڑک کے کنارے ملبے کے ڈھیر | بارشوں کے دوران آنے والی پسیاں نہیں ہٹائی گئیں ، نالیوں کی حالت خستہ

May 15, 2025
خطہ چناب

ٹینکر کی زد میں آنے سے ضلع کورٹ را م بن کا افسر ہلاک

May 15, 2025
خطہ چناب

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے !| ڈیڑھ دہائی بعد انفارمیشن دفتر گول بحال

May 14, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ، کم از کم ڈیڑھ دہائی بعد انفارمیشن دفتر گول بحال

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?