Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

کپوارہ کا ’ٹماٹر گائوں‘ ہچ مرگ میں 200 کنال اراضی پر ٹماٹروں کی کھیتی

Towseef
Last updated: July 17, 2024 11:55 pm
Towseef
Share
5 Min Read
SHARE

اشرف چراغ

کپوارہ//ٹماٹرو ں کی قیمت میں اضافے کے ضلع کپوارہ کے ایک دور دراز علاقہ ہچ مرگ میں ٹماٹرو ںکی فصل تیار ہونے میں 2ہفتے لگیں گے جس کے بعد ٹماٹروں کی بھاری کھیپ مارکیٹ میں آنے کی امید کی جارہی ہے ۔ہچ مرگ ضلع کا واحد گائو ں ہے جہا ں سبزیو ں کی کاشت کی جاتی ہے لیکن ٹماٹرو ں کی کاشت کی وجہ سے اس علاقہ کو ایک مقام حاصل ہے اور اسے ’ٹماٹر گائوں ‘ کہا جاتا ہے ۔ہچ مرگ کے کسانو ں کا لہنا ہے کہ وہ ہر سال قریب 2سوکنا ل ار اضی پر ٹماٹرو ں کی کاشت کرتے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے اس کی کاشت متا ثر ہوتی ہے کیونکہ علاقہ میں ٹماٹرو ں کی سینچائی بروقت نہیں ہو پاتی ۔ان کا کہنا ہے کہ محکمہ زراعت نے گزشتہ دو سالو ں کے دوران ہچ مرگ کا دورہ کر کے یہا ں کے کسانو ں کو ٹما ٹرو ں کی کاشت سے متعلق مکمل جانکاری فراہم کی اور ا سکے علاوہ سبزیو ں کی بیج اور گرین ہائو س فراہم کئے تاکہ اس فصل کو اگا نے میں زیا دہ سے زیا دہ لوگ وابستہ ہونگے ۔ان کسانو ں کا کہنا ہے کہ دو سال پہلے ہچ مرگ میں ٹماٹرو ں کی کاشت بڑے پیمانے پر ہوئی اور یہا ں کے کسانو ں نے بہتر قیمت بھی حاصل کی لیکن گزشتہ ایک دو سالو ں کے دوران کسانو ں کو ٹماٹرو ں کی فرو خت کرنے میں مشکلات پیش آئے ۔ان کا مزید کہنا ہے کہ اب اگست کے مہینے میں ٹماٹرو ں کی فصل کو بازارو ں میں فرو خت کیا جائے گا اور اس کے لئے کپوارہ اور بین ضلع منڈیو ں کی گا ڑیا ں یہا ں آکر ٹماٹرو ں کو منڈیو ں تک پہنچانے میں اہم رول ادا کریں گے ۔کسانو ں کا کہنا ہے کہ وہر سال ٹماٹرو ں کی فصل کو بڑے پیمانے پر تیار کرتے ہیں لیکن ٹما ٹرو ں کی یہ پیدا وار زیادہ ہونے اور منڈیو ں تک بر وقت رسائی نہ ہونے کے باعث ان کے ضائع ہونے کا بھی خدشہ رہتا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ اگر ہچ مرگ کے ٹما ٹرو ں کو ضلع کے مختلف علاقوں تک پہنچ جائیں گے تو لوگو ں کو ٹما ٹرو ں کی مہنگائی سے نجات مل سکتی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ اب یہا ں کے لوگو ں کے لئے ٹماٹرو ں کی پیدا وار ذریعہ معاش بن گیا ہے ۔اس دوران ڈائریکٹر زراعت کشمیر چودھری محمد اقبال نے کل کپوارہ ضلع کا ایک جامع دورہ کرکے ضلع کے زرعی منظرنامے کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے ضلع کے کئی علاقوں میں دھان کے کھیتوں، سبزیوں کے کھیتوں سمیت زرعی فصلوں کے کھیتوں کا معائنہ کیا اور متعلقہ کسانوں سے بات چیت کی۔ہچی مرگ جسے ٹماٹر گاؤں کے نام سے جانا جاتا ہے ،میں ناظم زراعت نے کسانوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا اور متعلقہ کسانوں میں زرعی آلات تقسیم کئے۔انہوںنے ضلع کے ایف پی او ممبران کے اجلاس کی صدارت بھی کی جس میںمحکمہ کی سکیموں کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی اور ایف پی او ممبران کو بیج، کھاد اور کیڑے مار ادویات کے لائسنس کے حصول کے بارے میں ضروری رہنمائی بھی فراہم کی گئی۔ڈائریکٹر ایگریکلچر نے جموں و کشمیر میں زرعی شعبے کی پائیدار ترقی کے حصول کے لیے محکمہ زراعت اور ایف پی او کے درمیان باہمی تعاون کی کوششوں کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ ڈائریکٹر نے HADP کے کچھ کاموں کا دورہ کیا اور متعلقہ کسانوں سے مذکورہ کاموں کے بارے میں رائے لی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

گیلاس کے کاشتکاروں میں خوشی کی لہر ۔24ٹن گیلاس لیکرپہلی ٹرین کٹرہ سے ممبئی روانہ

May 31, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

حکومت ملک کی معیشت کو ڈبونے پر تلی پرینکاگاندھی کومجموعی گھریلوں پیدوارکی شرح نموکم ہونے پرتشویش

May 31, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔107خواتین سمیت 228خواہشمندکاروباریوں کی تربیت جے کے ای ڈی کا4ہفتوں کاپروگرام ختم

May 31, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پٹرول اور ڈیزل کے دام مستحکم

May 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?