اننت ناگ //وادی میں گذشتہ کئی روز سے مسلسل بارشوں کے نتیجے میں صوف شالی کوکرناگ میں سنیچر کی شام کو شوکت احمد شیری ولد غلام قادر شیری ساکن مکتو محلہ کا 2 منزلہ کچا مکان ڈہہ گیا۔اس واقع کے بعد مقامی آبادی بچاؤ کارروائی میں جٹ گئی۔ اس حادثہ میں افراد خانہ معجزاتی طور بچ گئے۔