Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

کووڈ-19 معاملات میں اضافہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 20, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں / نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر دیویندر سنگھ رانا نے کووڈ۔ 19 کے معاملات میں اضافہ کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ناکافی انفراسٹرکچر سہولیات کے پیش نظر جموں میں میڈیکل ایمرجنسی کے اعلان کرنے کا مطالبہ کیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مجموعی طور پر منظر نامہ انتہائی سنگین ہے اور اس میں خوش فہمی کی کوئی گنجائش نہیں ہے جو تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے جب تک کہ قیمتی جانوں کو بچانے کے لئے کوئی ہنگامی اور فعال ردعمل شروع  نہ کیا جائے۔ انہوں نے ہسپتالوںمیں مریضوں کو علاج معالجے کے لئے بستر نہ ملنے یا آکسیجن اور وینٹیلیٹر کی کمی کی وجہ سے پریشان کن اطلاعات کا حوالہ دیا اور بتایا کہ حالات بہت ہی خطرناک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو ایسی ابھرنے والی صورتحال کی پیشگی توقع کرنی چاہئے تھی اور ہر ہسپتال میں زیادہ سے زیادہ بیڈوں کی نشاندہی کرکے ، نجی اسپتالوں اور نرسنگ ہومز میں کم سے کم ایک ہزار بستروں پر مشتمل ہسپتال کے ساتھ مل کر تشخیصی اقدامات کرنے چاہئے تھے،ایک ایسی سہولیت، جو حکومت پنجاب نے تشکیل دی ہے۔انہوں نے انتظامیہ کی توجہ بستروں کی کمی کی طرف مبذول کرتے ہوئے کہا کہ جموں شہر کے گورنمنٹ میڈیکل کالج اور ایسوسی ایٹڈ ہسپتالوں میں 2637 بیڈوں کی کل صلاحیت میں سے 608 بستر ہی دستیاب ہیں۔ نیم شہری ، شہری اور دیہی علاقوں میں صورتحال اور بھی خراب ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آکسیجن کی دستیابی نہایت خراب ہے اور معاملات کی ہنگامی نوعیت کو مدنظر رکھتے ہوئے غیر فعال وینٹیلیٹر تشویشناک ہیں۔انہوں نے صورتحال کی نگرانی کے لئے سینئر افسران کی تعیناتی کا اعادہ کیا ۔انہوںنے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ حالات قابو سے باہر جارہا ہیں ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیلاتا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
جموں

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025
جموں

چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے

July 1, 2025
جموں

ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?