Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کووِڈ19-سے بچائوکے رہنماخطوط کی خلاف ورزی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 28, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

 وائرس کے پھیلائو کوروکنے کیلئے پولیس کا عوام سے تعاون طلب

سرینگر//لوگوں کو کورونا وائرس کی مہلک بیماری سے آگاہ کرنے کیلئے جموں کشمیر پولیس نے عوامی بیداری مہمیں،تبادلہ خیالات کے پروگرام ،ماسکوں کی تقسیم اورعوامی اعلانات اورکتابچوں کی تقسیم پورے کشمیرمیں شروع کی ہے۔کووِڈ- 19کے معاملات میں اضافہ کے تناظر میں پولیس نے وادی کشمیرمیں کوروناوائرس سے بچائوکے رہنماخطوط کی خلاف ورزی کرنے والے دوافراد کو گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گرفتار کیا ہے اور ان کے خلاف دو ایف آئی آربھی درج کئے گئے ہیں۔اس دوران پولیس نے ان قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے 963افراد سے105440روپے کا جرمانہ بھی وصول کیا۔اس کے علاوہ کورونا معیاری ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والی چھ گاڑیاں بھی ضبط کی گئیں ۔وادی کے تمام اضلاع میں کورونارہنماخطوط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس کی مہم جاری ہے ۔ اس دوران بڈگام اور سوپور پولیس نے مساجد کے ائمہ ،مذہبی رہنمائوں اور اوقاف کمیٹیوں سے میٹنگیں کرکے مساجدمیں کورونا وائرس سے بچائو کے رہنماخطوط پر عمل درآمد کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔یہ میٹنگیں پولیس تھانہ بیروہ،ماگام، چاڈورہ، چرارشریف ،تارزواورپانزلہ میں منعقد ہوئیں اور ان کی صدارت متعلقہ تھانہ داروں نے کیں۔اس دوران کمینٹی  ممبران سے گزارش کی گئی کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں تاکہ کووِڈ-19کوپھیلنے سے روکا جائے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں
سپورٹس
بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے
سپورٹس
پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا
سپورٹس
شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی
سپورٹس

Related

تازہ ترینکشمیر

سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?