Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کولگام پولیس کی تُرکی بہ تُرکی کارروائی | اغواکی گئی دولڑکیاں بازیاب،اغواکار گرفتار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 31, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کلگام//کولگام پولیس نے اغواکی گئی دو لڑکیوں بازیاب کرکے اغوا کاروں کو گرفتار کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے جبکہ عوامی حلقوں نے پولیس کی اس چابکدستی کی سراہنا کی ہے۔کولگام پولیس نے ایک مغوی لڑکی کوبازیاب کرکے اِس جرم میں ملوث لڑکے کوگرفتار کیا ہے۔ایک بیان کے مطابق 3دسمبر کوپولیس تھانہ دمحال ہانجی پورہ کو ایک شکایت موصول ہوئی جس میں شکایت کنندہ نے کہا کہ اس کی دختر کو رئیس احمدکھانڈے ولدغلام محی الدین کھانڈے نامی ایک لڑکے نے اغوا کیا ہے۔پولیس نے اس سلسلے میں ایف آئی آر زیرنمبر181/2020درج کرکے تحقیقات شروع کی ۔دوران تحقیقات ایس ایچ او دمحال ہانجی پورہ کی قیادت میں ٹیم مغوی لڑکی کو بازیاب کرانے میں کامیاب ہوئی اور اس جرم میں ملوث لڑ کے کو گرفتار کیا۔ملزم پولیس تحویل میں ہے ۔قانونی اور طبی لوازمات پورا کئے جانے کے بعدلڑکی کو قانونی وارثین کے حوالے کیاگیا۔ایک اور کارروائی میںکولگام پولیس نے اغواء کی گئی ایک لڑکی کو بازیاب کرکے اس جرم میں ملوث لڑکے کو گرفتار کیا ہے ۔پولیس تھانہ کولگام کو ایک شخص کی طرف سے تحریری شکایت موصول ہوئی کہ اس کی لڑکی کو سہیل احمد شیخ ولدغلام محمد شیخ نامی لڑکے نے اغوا کیا ہے۔پولیس نے اس سلسلے میںمتعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر 232/2020درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔ ایس ایچ او کولگام کی قیادت کی تشکیل دی گئی ٹیم نے دوران تحقیقات مخصوص اطلاعات کی بناپرمغوی لڑکی کو بازیاب کرکے اغواکار کو گرفتار کیا۔اُسے پولیس اسٹیشن کولگام منتقل کیاگیا جہاں وہ پولیس تحویل میں ہے ۔قانونی اور طبی لوازمات پورا کئے جانے کے بعدلڑکی کو وارثین کے حوالے کیاگیا۔سماج  دشمن عناصرکے خلاف پولیس کی اس ترکی بہ ترکی کارروائی کی عوامی حلقوں نے سراہنا کی ہے ۔پولیس نے بھی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیوں میں پولیس کے ساتھ تعاون کریں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی کشمیر میں جاری گرمی کی تپش کے بیچ دن کا درجہ حرارت ایک بار پھر 34ڈگری کو چھو گیا ، 5جولائی سے بارشوں کا امکان
تازہ ترین
سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان
تازہ ترین
21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور
برصغیر
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?