Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کولگام میں فوج کی جپسی کوحادثہ،1ہلاک3زخمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 13, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر // دمہال ہانجی پورہ کولگام میں جمعہ کی صبح ایک سڑک حادثے میں 4 فوجی جوان زخمی ہوگئے،جن میں سے بعدازاں ایک زخموں کی تاب نہ لاکردم توڑبیٹھا۔معلوم ہواکہ ضلع کولگام کے علاقہ دمہال ہانجی پورہ میں جمعہ11بجے صبح فوج کی 9 آر آر کی ایک گاڑی اڑیجن بائی پاس کے نزدیک سڑک سے لڑھک کر نالہ ویشو میں جاگری جس میں موسلا دھار بارشوں کے باعث پانی کا بہاؤ بہت تیز تھا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس حادثے میں چار فوجی جوان زخمی ہوگئے جن کوفوری طورپر علاج و معالجے کیلئے سب ضلع ہسپتال دمہال ہانجی پورہ منتقل کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی جوانوں میں سے ایک کی حالت نازک تھی جس کو ضلع اسپتال کولگام منتقل کیا گیا تاہم دیگر تین فوجی جوانوں کی حالت مستحکم ہے۔ چوتھے فوجی جوان جس کوضلع اسپتال کولگام منتقل کیاگیا تھا،کی شناخت سپاہی 27سالہ سروج سربیتاکے بطورہوئی ہے ۔ بلاک میڈیکل افسر دمہال ہانجی پورہ ڈاکٹر شگفتہ سلام نے بتایا کہ سب ضلع ہسپتال میں تین فوجی جوانوں کو زخمی حالت میں لایا گیا جن کی حالت مستحکم ہے۔اُدھر میڈیکل سپرانٹنڈنٹ ضلع اسپتال کولگام ڈاکٹرمظفرزرگر نے بتایاکہ ایک زخمی ہوئے فوجی جوان کویہاں لایاگیا لیکن ابتدائی طبی معائنے کے بعداُس سے مردہ پایاگیا۔انہوں نے کہاکہ مذکورہ فوجی کوجب تک یہاں پہنچایاگیا،تب تک وہ راستے میں ہی دم توڑ چکاتھا۔اُدھر کولگام پولیس نے معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔قابل ذکر ہے کہہ آڑیجن کے مقام سے دمحال ہانجی پورہ کی طرف ایک کم مسافت والاراستہ جاتا ہے  مگر آگے جاکر اس سڑک پر سفرکرنے والوں کو نالہ ویشوپر ایک ڈائیورشن کو عبور کرنا پڑتا ہے مگر موسم خراب ہوتے ہی نالہ ویشوکاتیزبہائواس ڈائیورشن کوبہا کے لے جاتا ہے جس کے سبب اس مقام پراکثر حادثے پیش آتے رہتے ہیں۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین
کنگن کے مرکزی بازار میں آتشزدگی ، متعدد دکانیں خاکستر
تازہ ترین
جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

July 2, 2025
کشمیر

یاترا کے پہلے قافلے کی جموں سے روانگی آج اعلیٰ سطحی میٹنگ میں حتمی جائزہ، امسال 3لاکھ 31ہزار کی رجسٹریشن

July 1, 2025
کشمیر

۔46برسوں کا گرم ترین جون ریکارڈ ۔ 1892کے بعد دوسرا گرم ترین مہینہ ثابت

July 1, 2025
کشمیر

پاک بھارت قیدیوں کی فہرست کا تبادلے ۔159ہندوستانی وطن واپسی کے منتظر

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?