Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کورونا میں اچھال بدستور،51دن بعد 180 سے زائدمثبت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 14, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //جموں و کشمیر میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں اضافہ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ 51دنوں کے بعد پہلی مرتبہ متاثرین کی مجموعی تعداد 180 سے زیادہ ہوگئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 54ہزار 750 ٹیسٹ کئے گئے جن میں 5 مسافروں سمیت 181افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔اس سے قبل 22ستمبر کو جموں و کشمیر میں 204افراد وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔ متاثرین کی مجموعی تعداد 3لاکھ 34ہزار کا ہندسہ پار کرکے 3لاکھ 34ہزار 6ہوگئی ہے۔ اس دوران گذشتہ24گھنٹوں کے دوران کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 4448بنی ہوئی ہے۔ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے روزانہ متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ جاری ہے اور پچھلے24گھنٹوں کے دوران 181افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ مثبت قرار دئے گئے 181افراد میں جموں میں 26 جبکہ کشمیر میں 155افراد متاثر ہوئے ہیں۔ وادی کے 155متاثرین میں 3بیرون ریاستوں سے سفر کرکے کشمیر پہنچے جبکہ دیگر 152افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر میں متاثر ہونے والے 155افراد میں  سرینگر میں سب سے زیادہ 44، بارہمولہ میں 43،بڈگام میں 23،پلوامہ میں 2، کولگام میں 17، اننت ناگ میں 6، بانڈی پورہ میں 6، گاندربل میں 11، کولگام میں 3جبکہ شوپیان میں کسی کی رپورٹ مثبت نہیں آئی ہے۔ کشمیر میں متاثرین کی مجموعی تعداد 2لاکھ 9ہزار 420تک پہنچ گئی ہے۔ کشمیر میں مسلسل چوتھے دن بھی وائرس سے کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 2270بنی ہوئی ہے۔ جموں صوبے کے راجوری ، کٹھوعہ ، کشتواڑاوررام بن میں کسی کی رپورٹ مثبت نہیں آئی ہے جبکہ جموں کے دیگر 6اضلاع میں 26افرادکی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ جموں صوبے کے 26متاثرین میں 2بیرون ریاستوں سے سفر کرکے جموں پہنچے جبکہ دیگر 24افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ جموں صوبے میں متاثر ہونے والے 26افراد میں جموں میں 16، ادھمپور میں 3، ڈوڈہ میں 3، سانبہ میں 1، پونچھ میں 1 جبکہ ریاسی میں 2متاثر ہوئے ہیں۔جموں میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1لاکھ 24ہزار 586تک پہنچ گئی ہے۔ اس دوران جموں صوبے میں بھی وائرس سے کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔ جموں صوبے میں متوفین کی مجموعی تعداد 2178تک پہنچ گئی ہے۔    
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?